@iffiViews@bookishengineer ایک دفعہ میری گاڑی کہ ساتھ جان بوجھ کہ رگڑ کہ گزار گیا لہذا میرا اصول ہے چنگچی والے کی رج کہ پٹائی کرو تاکہ باقی نہ سہی کم از کم وہ ضرور ڈرے
@MalangNama@nawaey_sarosh یہی حال ٹرانسپورٹ والے کرتے ہیں اضاف کردیتے ہیں بعد میں تھوڑی بہت کمی کردیتے ہیں اب میں اپنے روٹ کی مثال دوں تیل 150 تھا تو کرایہ 700 تھا لاہور کا بعد میں تیل 335 روپے 22 میں ہوا تو کرایہ 1800 کردیا بعد میں کمی کر کہ 1700 رکھا تیل 250 تک آیا اب جب تیل 415 تک گیا ہے تو کرایہ 2400