پیپلز پارٹی کہتی ہے ملک تباہ ہورہا ہے معیشت نہیں چل رہی نظام کو ری سیٹ کی ضرورت ہے ن لیگ کہتی ہے آپ سندھ کا جواب دیں وہاں تناہی ہے بربادی ہے اور 18 سال سے آپکی حکومت ہے مگر جب دونوں ایک چھت کے نیچے ہوتے ہیں تو کہتے ہیں عمران خان نے سب خراب کردیا،، ایسے کیسے بے شرمو؟
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan.
سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ایک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔
شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔
شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔
میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔
میں نے سنا تھا کہ لوگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️
میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
بے نام سے سپنے دیکھا کر
یہاں الٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں
ہے یہاں پہ کاروبار بہت
اس دیس میں گردے بکتے ہیں
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
💔💔💔
انہوں نے عمران خان کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کی جو کہ ایک انتہائی مشکل کام ہے کیونکہ وہ خود بہت مضبوط انسان ہیں، لیکن جب اس میں کامیابی نہیں ملی تو اب وہ عمران خان کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قاسم خان
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ_ہے
بریکنگ نیوز 🚨انیق ناجی نے روئے زمین پر پائے جانے والی غلیظ ترین مخلوق پٹواریوں کو دھو ڈالا 🔥🔥
یہ کنجر زادے اور کنجر زادیاں جو ایک درد بھرے خط پر جس میں 74 سال کے بزرگ نے اپنی اور اپنی بیوی کی صحت کا حال بتایا ہے یہ اس خط کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ یہ وہی ہیں جنہیں PTI دور میں ان سب چیزوں سے نفرت تھی، لیکن اب ضد میں سب کچھ کر رہے ہیں۔ صرف اس لیے کہ وہ مقبول کیوں ہے۔
عمران خان کا ظرف دیکھیں۔۔
کہ پہلے کلثوم نواز کا لندن جانے سے پہلے شوکت خانہ میں علاج کروایا۔
پھر لندن میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ذریعے پھول بھیجے،
پھر اپنے سب سے بڑے ڈاکٹر، اپنے ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان کو نواز شریف کے پاس بھیجا علاج کے لیے،
پھر فوت ہونے پر نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کو خاص طور پر جنازے کے لیے نہ صرف ضمانت دلوائی بلکہ انہیں لاہور تک پہنچایا سپیشل فلائٹس میں،
اور یہاں یہ بے شرم لوگ اس شخص کو جس نے تین اسپتال پاکستانیوں کو مفت میں دیے
علاج کے لیے، اسے بنیادی انسانی حقوق
کے حوالے سے علاج جو ہر ایک کی ایک
انسانی حق ہے، وہ دینے کو تیار نہیں اور اس کا مذاق اڑا رہے ہیں
میدان جنگ میں بھی لڑائی کے کچھ اصول ہوتے ہیں اگر دشمن کا سپاہی زخمی حالت میں آپکے قبضے میں آجائے تو سب سے پہلے اسکا علاج کروایا جاتا ہے یہ کیسا کمینہ شخص اس ملک پہ قابض ہوگیا ہے جو بنیادی ترین اصول کو بھی نہیں مانتا!