Incredible Egyptian goal is disallowed because of a foul far away, then same situation a few minutes later and goal for Argentina not disallowed! No VAR, nothing? FIFA again looks like a corrupt joke, playing favorites for stars.
EGYPT LOST THE GAME BUT WON HEARTS. UNFORTUNATELY, THEY WERE ALONE. THE REFEREE WAS TOO HARSH ON THEM. IT WAS ONE RULE FOR THEM AND ANOTHER FOR ARGENTINA. WE STILL LOVE YOU, AND THANK YOU FOR AN AMAZING DISPLAY OF THE FOOTBALL! YOU’VE GIVEN MANY PEOPLE HOPE! #EGYPT 👑 ⚽️ 2-3
🐐 تاریخ رقم ہو گئی! 🇵🇹🔥
کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے 6 مختلف فیفا ورلڈ کپ میں گول کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ⚽🏆
2006 سے 2026 تک رونالڈو مسلسل ریکارڈز توڑ رہے ہیں اور ثابت کر رہے ہیں کہ وہ دنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ ❤️
41 سال کی عمر میں بھی CR7 کا جادو برقرار ہے۔ کیا یہ ریکارڈ کبھی ٹوٹ سکے گا؟ 🤔
#CristianoRonaldo
#CR7
#WorldCup2026
#Portugal
#Football
#tapmad
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 70/75 ڈالر تو ملک میں صرف 75 روپے کم کیوں کی گئی ہے۔ پٹرول قیمت وہی کی جانی چاہئیے جو ایران جنگ سے پہلے تھی 220/225 روپے۔ آج کی کمی کے بعد بھی اب بھی 300 روپے کا پٹرول ہے جو غریب اور مڈل کلاس دونوں کے بس میں نہیں۔ وزیراعظم شہباز صاحب سے عوام کے مزید احساس کی توقع ہے۔