ہماری شہزادی میم مریم نواز نے مجھے فالوکیا
الحمداللہ مجھے اپنے قائدین پر فخر ہے
خاص طور پر میم مریم نواز پر کیونکہ انہوں نے کبھی ہمیں اگنور نہیں کیا ورنہ مجھ جیسے ادنا کارکنوں کی کیا اوقات کہ میم مجھے فالو کرتیں
سلامت رہیں
@MaryamNSharif
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر مریدکے کے تاریخی پارک کو جدید ترین سہولیات سے لیس کر کے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس خوبصورت فیملی پارک میں اب نہ صرف بہترین واٹر فاؤنٹینز اور پلے ایریاز قائم کیے گئے ہیں، بلکہ شہریوں کی صحت کے لیے انڈور جم اور سیکیورٹی کے لیے جدید سی سی ٹی وی کیمروں کا نیٹ ورک بھی نصب کیا گیا ہے۔
ہر دھڑکن قیمتی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے تحت چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے ذریعے مارچ 2026 سے اب تک 1,000 سے زائد مفت دل کی سرجریاں مکمل کی جا چکی ہیں، جن پر 50 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔پنجاب حکومت کا عزم ہے کہ کوئی بھی شہری مالی مشکلات کے باعث علاج سے محروم نہ رہے۔
لیہ کے عوام کے لیے شاندار تحفہ!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق لیہ میں 'گرین بس سروس' کو باقاعدہ طور پر عوام کے لیے بہت جلد لانچ کر دیا جائے گا۔ جس کی بدولت عوام معیاری اور سستی سفری سہولیات سے مستفید ہوسکیں گے۔ یہ شاندار اور ایکو فرینڈلی پبلک ٹرانسپورٹ منصوبہ پنجاب میں ترقی کے نئے اور روشن دور کی عکاسی کرتا ہے۔
پنجاب کا بیوٹیفیکیشن کا پروجیکٹ بہت کمال ہے جن شہروں کے نام ہم نے جی ٹی روڈ پر جاتے صرف دیکھے تھے وہ بھی خوبصورت بن گئے ہیں۔ مریم نواز نے اپنا حق ادا کر دیا ہے۔مریم نواز جیسی خود صاف ستھری ہیں انہوں نے پنجاب کو بھی ویسا کر دیا ہے
اب سرکاری اسکولوں کے بچے بھی AI اور Coding میں آگے بڑھیں گے
6000 جدید کمپیوٹر لیبز اور اسمارٹ کلاس رومز کے ساتھ نئی نسل مستقبل کی ٹیکنالوجی سیکھنے کے لیے تیار۔
آج AI سیکھے گاکل دنیا لیڈ کرے گا
پنجاب بھر میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (EPA) کا جدید مانیٹرنگ سسٹم فعال کر دیا گیا ہے۔ جاپانی ماڈل کے تحت ہر سرکاری و نجی کنسٹرکشن سائٹ پر فیوجٹیو ڈسٹ کو روکنے کے لیے اسپرنکلرز لازمی کر کے انہیں ڈیجیٹلی میپ کیا گیا ہے۔
مزید برآں سیف سٹی نیٹ ورک کے انوائرمنٹل پروٹیکشن یونٹس تحصیل سطح تک گاڑیوں کے دھوئیں اور ویسٹ مینجمنٹ کی نگرانی کر رہے ہیں، جبکہ سوشل میڈیا، پی ایم ڈیلیوری یونٹ اور واٹس ایپ بوٹ (1373) کو ای پی اے کے احتسابی ڈیش بورڈ سے منسلک کر کے شکایات پر لائیو ٹریکنگ اور فوری ایکشن کو یقینی بنایا گیا ہے۔
باوا جی مریم دا پنجاب! 💚
کلیم شہید پارک فیصل آباد میں اب تیسری لائبریری بھی بن گئی۔
بچے کتابیں پڑھ کر خوش، اور دل سے دعائیں دے رہے ہیں۔
تعلیم اور تفریح دونوں کا بندوبست۔
شکریہ @MaryamNSharif صاحبہ
فعال کنٹرول رومز، حفاظتی بندوں کی تعمیر اور جدید منصوبہ بندی کے ذریعے پنجاب کو ممکنہ قدرتی آفات سے محفوظ بنانے کے لیے حکومت مکمل طور پر متحرک ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے بروقت اور مؤثر اقدامات جاری ہیں۔ آبپاشی کے متاثرہ انفراسٹرکچر کی ریکارڈ مدت میں بحالی، جدید مانیٹرنگ سسٹم اور تمام اضلاع میں مربوط کوآرڈینیشن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔