ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے کا نعرہ لگانے والے حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
#SyedAliGillani#SyedAliGeelani
آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے چیف صاحب کچھ دنوں سے ٹی وی چینلز پر بڑے بلند و بانگ دعوے کر رہے تھے کہ الیکشن بڑا فئیر اینڈ فری ہو گا آج صبح جب لوگوں نے دیکھا کہ مظفر آباد میں تحریک انصاف کے پوسٹروں والی گاڑی میں پولنگ کا سامان لایا گیا تو چیف صاحب کے سب دعووں کی قلعی کھل گئی
آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس تیری کمی ہے
#alisadpara