“ Mohajir Nama “ not only just a poem but a history of our for fathers who sacrificed their every thing for the creation of #Pakistan Please spare few minutes and watch this. A master poem written by legendary poet Mr.Munawer Rana and sung by Mohd. Aziz
https://t.co/IokMiiCFYl
@iamqadirkhawaja Bhaaiii ap na to to jhoot ma PhD kari haiiii mana khud apki video dakhiii haiii jis ma ap bol raha haiii ka Ali tareen na game chalaiii or sub dekhta raha gayyy
Babar bhai koi ni match to hota rahyga , aap neend poori karain 😆
Sarfaraz ko us yawn par aaj tak troll kiya jata hai Babarsons ki tarafse , ab Is par kya kahogey ?
Follow Taptan Surphraj 2.0
#INDvsPAK#AsiaCup23#Captain
عمران خان اور پی ڈی ایم میں پھنسی قوم اس وقت ایک ڈرامہ بھی دیکھ رہے ہیں جسکا نام ہے تیرے بن۔مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے نوجوان نسل خاص طور پر لڑکیوں میں وہ زہر بھر رہا ہے جسکا نقصان ہمیں جلد یا بدیربھگتنا ہی پڑے گا۔*اپنا کھانہ خود گرم کرو*نے ویسے ہی عورت کو افلاطون بنایا ہوا ہے۔مزید ایسے ڈرامے جہاں غلط فہمی پر بیوی شوہر کو تھپڑ جڑ دے منہ پر تھوک بھی دے تہذیب اور روایات کی قبر میں آخری کیل ثابت ہوگا۔اپنے آپ میں کئیں میر بیں اب فخریہ مزاجی خداؤں کو تھپڑ جڑ رہی ہونگی۔دوٹکے کی عورت کہنے پر آسمان سر پر اٹھانے والے مرد کو پڑنے والے چماٹ پر بڑے سکون میں ہیں ؟؟
ڈرامہ بنانے والے اور انٹرٹینمنٹ کی پالیسی بنانے والے کچھ رحم کریں۔معاشرے کی بہتری میں کردار ادا نہ کرنا چاہیں تو کم ازکم بگاڑ تو تندہی سے پیدا نہ کریں۔
#TereBin
کوئی تھا۔۔۔جس کی ٹیسٹ کرکٹ میں صرف دو سنچریاں تھیں لیکن کہلاتا بلے باز تھا۔۔۔کوئی تھا۔۔۔جسے اسکے کمشنر باپ کے ڈر سے سلپ میں کھڑا کیا جاتا اور وہ کیچ پکڑتا کم اور چھوڑتا زیادہ۔۔۔کوئی تھا جس نے @Shoaib_Jatt جیسے عامل صحافی پر پابندیاں لگائیں۔۔۔وہ اب نہیں ہے 😎