ashbar jadoon MPA ,x.principal , s.v.president ppp kpk,w.wing writer,coulnm writer, I joined twitter to introduce my self writer about current affairs,
11 اگست مینارٹی ڈے کے حوالے سے ، وائس پریزیڈنٹ پی پی پی ویمن ونگ کے پی کے ۔ ایم پی اے اشبر جدون کی میڈیا سے گفتگو۔۔2010 میں جناب زرداری صاحب نے قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن کے مطابق اس دن کو مینارٹی ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ۔۔گورنر ہاوس میں اس دن کی مناسبت سے ایک تقریب
@PPPKP_Official پی پی پی محب وطن لیڈر شپ اور ورکرز کی پارٹی ہے۔۔۔جس کی لیڈر شپ اور عوام نے ملک اور ورکرز کی خاطر جان��ں کے نذرانے دیئے ۔کوڑے کھانے اور جیلیں کاٹیں۔۔۔۔
ہم ریاست کے ساتھ ہیں ہم پاکستان زندہ باد کہنے والے ہیں ہم قومی مفاد میں حکومت پاکستان کے ساتھ ہیں ہم قومی مفاد میں ریاست پاکستان کے ساتھ ہیں۔ ن لیگ کے مفاد میں ہم کسی کے ساتھ کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں۔ میں ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آنکھیں کھولیں کہ ن لیگ کے مفاد کے نام پر پاکستان کا کیا حشر ہورہا ہے، ن لیگ کے مفاد کے نام پر آپ کشمیر کے ساتھ کر کیا رہے ہو! یہ آزاد کشمیر ہے ہم کبھی بھی اس کو مقبوضہ کشمیر نہیں بننے دیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
@osamayawark انہوں نے جتنی 2 نمبر سیاست کی ہے۔۔جنرل اسد پلاننگ۔۔چھانا مانگا پلاننگ۔۔بھور بن پلاننگ والی ۔اب وقت آ گیا ہے ۔عوام سے جوتے کھانے کا۔۔۔ان شا ء اللہ
اشبر جدون ایم پی اے کی۔۔ کے پی اسمبلی میں پوسٹ بجٹ تقریر اور پی ٹی آئی کے ایم پی اے شفیع جان کو زرداری صاحب پر بولنے پر کرارا جواب۔
@osamayawark@asif zardari
@ bilawal bhuto zardari
@ bakhtawar bhuto zardari
@asifa bhuto zardari
@ zohaib hassan
@asifullahk
History names an agreement for where peace was made ‼️
Oslo Accords was signed in DC & Dayton Accords was signed in Paris
Islamabad Memorandum of Understanding
#IslamabadMoU
On @FT framing that #Pakistan was just ‘the face’ of the ceasefire
🇵🇰 was trusted to lead US-Iran Talks
🇵🇰 secured the April 8 truce & produced 1st talks since 1979
🇵🇰 channel to #Trump was the crucial success
🇵🇰 FM & MoI made atleast 4 trips to Tehran
Call 🇵🇰 the face @cornishft@humza_jilani, but its the one #US🇺🇸 & #iran picked up the phone for
اشبر جدون ایم پی اے کی۔۔ کے پی اسمبلی میں پوسٹ بجٹ تقریر اور پی ٹی آئی کے ایم پی اے شفیع جان کو زرداری صاحب پر بولنے پر کرارا جواب۔
@osamayawark@asif zardari
@ bilawal bhuto zardari
@ bakhtawar bhuto zardari
@asifa bhuto zardari
@ zohaib hassan
@asifullahk
پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی نائب صدر اور رکن صوبائی اسمبلی اشبر جدون نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں بجٹ کے بعد ہونے والی بحث میں اظہارِ خیال کیا۔
اپنی تقریر کے آغاز میں انہوں نے پی ٹی آئی کے اُن اراکین کو، جو سابق صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری پر تنقید کر رہے تھے، ایک شعر کے ذریعے جواب دیا اور کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور خدمات کو عوام بخوبی جانتے ہیں۔
انہوں نے اپنی تقریر میں صوبائی بجٹ، عوامی مسائل، خواتین کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔
@Ashbarjadoon