قسمے یہ بندہ کبھی بھی بلاسفیمی بزنس کو ذلیل کروانے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔۔ویسے بھی ان دین فروشوں کو پیسے سے غرض ہے۔عزت تو آنی جانی چیز ہے۔
@HCNMedia31
🚨 اصل سوال ہی یہی ہے کہ بلاسفیمی بزنس گینگ کے کارندے ان گروپس کے ایڈمنز اور ممبرز ہی کیوں ہیں ؟
ان کی پوری پوری ٹیمیں ان گروپس کو کیوں چلا رہی ہیں ؟؟؟
بنائیں نا تحقیقاتی کمیشن ۔۔۔ ؟
تحقیقاتی کمیشن سے خوف کیوں آتا ہے انہیں ؟
سمجھنے والوں کے لیے اس میں بہت کچھ ہے 👇