میں نے بالآخر 50 برس کی عمر میں پہلی بار دیکھ لیا
الحمد اللہ
خان نے سندھیوں،مہاجروں،بلوچوں،پختونوں،ہزارہ وال، پنجابیوں،سرائیکیوں،پوٹھوہاریوں،کشمیریوں،گلگتیوں،بلتستانیوں اور سب سے بڑھ کر سنیوں، دیوبندیوں، بریلویوں، شیعوں، اہل حدیث یہاں تک کے پاکستان کے عیسائیوں اور ہندووں کو بھی ایک لڑی میں پرو دیا ہے
"پاکستانیت کی لڑی "
آج ہماری نوجوان نسل اور ان کی پرورش کرنے والی خواتین، عمران خان کے پاکستانیت کے نظریئے کے ساتھ کھڑی ہیں
اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حافظت فرمائے، آمین
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
نعمان اعجاز نے حق سچ کہا ہے!!
نعمان اعجاز کو سپورٹ کرے اگر اسکے خلاف کوئی کیمپین شروع کی گئی!!
اگر گھٹن کے ماحول میں کوئی بول رہا ہے تو اسکو لازمی سپورٹ کرے!!
محترمہ کلاسرہ صاحب عید مبارک۔
کیونکہ اس ٹوئیٹ میں میرا نام لیا گیا اس لئیے ریکارڈ کی درستگی کے لئیے :
یقیننا آپ یہی سمجھتے تھے اور آپ نے یہ بات میرے سامنے بھی کی تھی۔ میں نے آپکو متعدد بار بہت سارے دوستوں کے سامنے یہ بار بار عرض کی خان صاحب کا اس بات سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں آج بھی پوری زمہ داری سے کہہ رہا ہوں خان صاحب کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں تھا۔
آپ سرائیکی وسیب سے ہیں۔ جیل میں قید شخص پر وہ الزام لگانا جس کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں درست بات نہیں ہے۔
آپکے علاوہ ایک اور اینکر کو نوکری سے ہٹایا گیا۔ اور چینل مالک نے کہا وزیراعظم کے دفتر سے آپکو ہٹانے کو کہا ہے۔
مالک سے میری اچھی دوستی تھی اور آج بھی ہے۔
میں نے فون کر کے کہا حضور یہ معاملہ ہم پر کیوں ڈال دیا ہے۔
مالک کا جواب تھا “ مجبوری ہے تنخواہ انکی انکے کام سے کہیں زیادہ ہے۔ اب مشکل ہو رہی ہے انکی جگہ تین آ جائیں گے۔ آپ اگنور کریں “
ارشد ندیم نے نیزہ پھینکا ریکارڈ بنایا تو ایک نون غنے نے لکھا ارشد ندیم عمران سے زیادہ مقبول ہو گیا اور وہ ان سے زیادہ کرشماتی شخصیت بن گئے آج صبح میں نے بھتیجوں سے پوچھا ارشد ندیم کون ہے تو ان کی زبانیں تالو سے اس طرح چمٹی جس طرح ابراہم اکارڈ پر انصار عباسی صاحب کی چمٹ گئی ہے جب عمران کا پوچھا تو سب کچھ بتا دیا۔
سعد صاحب، ہم سب کی اصل بدقسمتی اور دھوکہ یہ ہوا کہ جب پاکستان میں PTI کیخلاف پولیس اور ریاست کا کریک ڈائون چل رہا تھا تو PTI کی طرز سیاست و بغاوت کے میرے جیسے تمام مخالف کریک ڈائون کے حامی بنے ہوئے تھے، پولیس بالخصوص پنجاب پولیس وحشی درندوں اور پیشہ ور ڈاکوئوں سے بھی چند درجہ آگے جا کر عوام کی جان و مال سے کھیل رہی تھی اور ہم سب واہ واہ کر رہے تھے۔۔۔۔ اس واہ واہ کا نتیجہ اب یہ نکلا ہے کہ پنجاب پولیس اب باضابطہ پیشہ ور ڈاکوئوں کا روپ ��ھار چکی ہے، جس پولیس اہلکار اور افسر کا جب دل کرے جس مرضی کو اٹھائے اور محض الزام پر قتل کر دے، جب دل کرے جس مرضی شخص کے گھر گھس جائے، توڑ پھوڑ کرے، لوٹ مار کرے۔ کئی واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں کہ سیاسی مخالفین یا دیرینہ دشمنیوں میں مخالفین سے کروڑوں روپے کی سپاری لے کر پنجاب پولیس/ سی سی ڈی نے دوسرے فریقین کو جعلی پولیس مقابلوں میں قتل کیا۔۔۔
آپ اپنا ہی مقدمہ دیکھ لیں، پوری دنیا آپ کو جانتی ہے اور آپ کے کردار کی گواہ ہے لیکن چند پولیس افسران نے آپ کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا اور جھوٹا مقدمہ درج کیا۔۔۔ اس سے بھی زیادہ ظلم اور افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے ایک شریف پاکستانی کیخلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ابھی تک پنجاب حکومت نے متعلقہ پولیس افسران کیخلاف کوئی محکمانہ انکوائری نہیں کی، معطلی نہیں کی۔۔۔۔
پولیس کو PTI کیخلاف بے لگام نہ کیا جاتا تو آج ہم سب محفوظ ہوتے لیکن خوفناک صورتحال یہ ہے کہ اب پاکستان میں پولیس کو لگام نہیں ڈالی جا سکے گی۔۔۔ آئندہ بھی کئی سعد جھوٹے مقدمات م��ں اٹھائے جاتے رہیں گے، آئندہ بھی پولیس افسر و اہلکار پیشہ ور ڈاکوئوں کی طرح کئی سعدوں کی قیمتی اشیاء لوٹتے رہیں گی۔۔۔
پولیس کی بدمعاشی پر واہ واہ کرنے والے ہم سب آپ کیخلاف جھوٹے مقدمے کے اندراج کے ذمہ دار ہیں۔۔
اعتراف جرم!
ہم لوگ اس وقت سے یہی چیخ چیخ کر بتا رہے تھے لیکن جواب میں ہمیں نوکریوں سے فارغ کراکے، مقدمات درج کرا کے، اکاؤنٹس فریز کرا کے گھروں میں بٹھا دیا۔ سچ پوچھیں تو ابھی تو شروعات ہے ۔ آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا! اس نظام کاایک ایک حامی سر پیٹے گا۔
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
ڈراپ سائیڈ کی اس خبر کو تقریباً 73 لاکھ کے قریب افراد نے دیکھا ہے یہ ڈراپ سائیڈ کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی خبر ہے جس نے ان بیانیوں کو رد کر دیا جو بعض حلقوں اور خود ساختہ دانشوروں نے تشکیل دیے تھے
یہ خبر چیخ چیخ کے کہہ رہی ہے
"عمران خان تم س��ے تھے "
سازش بھی ہوئی، مداخلت بھی ہوئی، آئین شکنی بھی ہوئی، غداری بھی ہوئی۔
قوم جان چکی ہے کہ میر جعفر اور میر صادق کون تھے، اور آرٹیکل 6 کس پر لگنا چاہیے۔
#سائفر_ایک_حقیقت

🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو ا�� ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مخ��اری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
🚨علیمہ خان کا انکشاف
سرفراز ڈوگر ��ا مشن القادر کیس کو آئینی عدالت میں بیجھنا وہاں جسٹس آمین الدین بیٹھا وہ عمران خان کی سزا کو کنفرم کردے گا، آئینی عدالت بنائی ہی عمران خان کے خلاف گئی ہے،
ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ان ججز پر ضرور کاروائی ہوگی، علیمہ خان
آفریدی نے کبھی یہ نہیں کہا کہ وہ پاکستان توڑ دے گا..
اس نے پولیس کے روئیے پہ سوال پوچھا
یاد کروایا کہ نفرتیں ملکوں اور معاشروں کو توڑ دیتی ہیں
نفرتیں پھیلانے والوں کو پیغام بیجھا
جنھوں نے جواب دینے کے لئے آپکی ڈیوٹی لگائی ہوئی ہے!
جو آپ کو زبردستی لیڈر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں!
جس جج نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو جھوٹے سائفر کیس میں چودہ چودہ سال سزا سنائی تھی اس کے خلاف کچھ ہوا؟ کسی نے اسے پوچھا؟
اب ڈوگر جج ضمانت کی درخواست کیوں نہیں سن رہا؟ محسن نقوی کرے نا اسے فون اور کہے کہ ضمانت کی درخواست سنے۔ تین وجوہات ہیں کہ فوری سماعت ہونی چاہئے تھی پہلی انسانیت دوسری آنکھ کی بیماری اور تیسری عمران خان کی قیدتنہائی ڈوگر جج درخواست سماعت نہ سن کر جرم کررہا ہے۔ علیمہ خان
”سی آئی اے چیف پاکستان آیا تو اسٹیبلشمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کو اس سے ملاقات کرنے سے روکا۔ امریکہ میں جنرل باجوہ کی لابنگ کیلئے سی آئی اے کے سابق اسٹیشن چیف کو ہائیر کیا گیا۔ جس نے حسین حقانی سے ملکر امریکہ میں عمران خان کے خلاف لابنگ کی، عمران خان کو اینٹی مغرب، امریکہ مخالف اور سعودی عرب مخالف بنا کر پیش کیا گیا۔ “ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#سائفر_ایک_حقیقت
ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران حکومت سے خوش نہیں تھا،ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران خان کے دورہ روس سے خوش نہیں تھا،ایک بار پھر ثابت ہوا کہ ڈونلڈ لو نے کہا تھا کہ “اگر عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو امریکہ سب کچھ معاف کردے گا ورنہ۔۔۔ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ نے کھلم کھلا سنگین مداخلت کی اور ایک بار پھر ثابت ہوا کہ سائفر ا��ک حقیقت ہے۔۔