🚨خالد خورشید خان نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
مجھے ہٹا کر جو حکومت لائی گئی انھوں نے گلگت بلتستان کے پہاڑ بیچے ، زمینوں پر بھی 10 پرسنٹ کا کٹ مارا،
اب ان کا پلان بہت خطرناک ہے اگر ن لیگ یا پی پی پی میں سے کسی کی حکومت بنی تو یہ گلگت بلتستان میں اتنے بڑے پیمانے پر لوٹ مار کریں گے کہ لوگ پنجاب کی لوٹ مار کو بھول جائیں گے
عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا.. 🔥
عمران خان دنیا کا پہلا سیاسی لیڈر ہے جو جیل کے اندر پابند سلاسل ہو کر بھی 8 فروری پاکستان اور 7 جون گلگت الیکشن میں دو تہائی سے جیت گیا
جب میری آخری ملاقات ہوئی، جو بات میں نے پہلے نہیں بتائی، کیونکہ میرے اندر ہمت نہیں تھی وہ بتانے کی۔
انہوں نے مجھے کہا:
"یہ مجھے مار دیں گے۔ انہوں نے مجھے مارنے کا پلان کیا ہے، اور عاصم منیر اس کا ذمہ دار ہوگا۔"
عظمیٰ آپا۔۔۔۔۔۔
عمران خان نے جس کو وزیرِاعلیٰ بنایا اس نے برے وقت میں خان کو دھوکہ دیا سوائے خالد
خورشید کے جس نے اپنی حکومت قربان کر دی لیکن خان کے ساتھ بے وفائی نہیں کی…
بریکنگ نیوز 🚨خالد خورشید خان کا بڑا اعلان اب ہوگا دما دم مست قلندر 🔥🔥
گلگت بلتستان میں نتائج کو جو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ہم یہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے اگر تم باز نا آئے تو پھر گلگت بلتستان میں وہ حال ہو گا جو تم یاد کرو گے۔
ووٹ پی ٹی آئی کا ہے عمران خان کا ہے
جتنی دیر اندر رکھیں گے اس کا ووٹر اتنا بڑھے گا۔
بزرگ شہری
آج گلگت بلتستان نے یہ ثابت کر کے دکھایا ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
بریکنگ نیوز🚨الجزیرہ اور دیگر بین الاقوامی میڈیا کی ٹاپ سٹوری 🔥🔥
عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ مسلسل دوسری مرتبہ قید میں رہے کر دوسرے الیکشن میں کلین سویپ کرلیا ہے۔