پی پی پی 🇵🇰 کی وحدت کی ضامن ہے،
اسٹیبلشمنٹ کی سندھ کی تقسیم کی خواہش پی پی پی کی موجودگی میں کبھی پوری نہیں ہوسکتی سندھ کی عوام کی واضح اکثریت سندھ کی تقسیم کے خلاف ہے پھر جو چارہ کیا جاے پی پی پی کو توڑا جاے یا کچھ بھی مگر پی پی پی سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دے گی @asmashirazi
Bilawal Bhutto Zardari delivers one of his best speeches in National Assembly today raising serious doubts over Shehbaz Sharif by saying apparently PM has lost authority and control over his cabinet ministers who are now acting Maverick on Kashmir unrest and adding fuel to fire. He said PM seems quite helpless in exercising his control over ministers.
BBZ also puts PMLN Govt on mat by saying pls do hold local bodies elections in ICT and Punjab and elect mayors for Islamabad& Lahore if you have any guts.
BBZ also taunted MQM for its political hypocrisy by preferring few ministerial slots in cabinet than quitting over non fulfillment of past agreement with PDM government.
@BBhuttoZardari@CMShehbaz
صوبہ سندھ کی جدید ترین ایمبولینس سروس کی جانب سے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ۔ دورانِ سفر جڑواں بچوں کی کامیاب پیدائش ممکن بنائی گئی۔ ایمبولینس میں موجود تربیت یافتہ فیمیل میڈیکل اسٹاف نے نہایت مہارت اور بروقت اقدامات کے ذریعے زچہ اور دونوں بچوں کی زندگی کو محفوظ بنایا۔
سندھ حکومت کے مضبوط اور جدید ہیلتھ سسٹم کی واضح مثال۔
Among her family, @BakhtawarBZ is uniquely open to criticism and independent thought. She reflects her mother’s bravery in engaging with opponents and welcoming honest argument. Disagreement is natural, but it should be expressed respectfully—resorting to shallow insults is beneath the dignity of the conversation.
یہ رپورٹر بتا رہا ہے کہ ایم کیو ایم کا گورنر کامران ٹسوری جاتے جاتے کس طرح سے املاک توڑ پھوڑ کے اور تباہی پھیلا کے گیا ہے
بقایا سامان پر جتنی دھول مٹی جمی ہوئی ہے، اس سے تو لگتا ہے کہ مہینوں سے صفائی بھی نہیں ہوتی تھی۔
جس طرح سے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے اُس کی مرمت بھی سندھ حکومت کو کامران ٹسوری کی جیب سے کروانی چاہئیے
@PPP_Org 2007 میں نہ تو بالکل کی حکومت تھی نہ شہر کا میئر پیپلزپارٹی کا تھا شیر شاہ پل کا افتتاح انکے دوسرے باپ ڈکٹیٹر مشرف نے کیا اور میئر مصطفی کمال نامی دلال تھا ایک ماہ کے بعد شیر شاہ پل گئی کئی لوگ جانوں سے گئے
کتنے لوگوں نے اس حقیقی مجرمانہ منصوبے کے خلاف انکو موردِ الزام ٹھہرایا؟
@imdad_soomro 2007 میں نہ تو بالکل کی حکومت تھی نہ شہر کا میئر پیپلزپارٹی کا تھا شیر شاہ پل کا افتتاح انکے دوسرے باپ ڈکٹیٹر مشرف نے کیا اور میئر مصطفی کمال نامی دلال تھا ایک ماہ کے بعد شیر شاہ پل گئی کئی لوگ جانوں سے گئے
کتنے لوگوں نے اس حقیقی مجرمانہ منصوبے کے خلاف انکو موردِ الزام ٹھہرایا؟
@Dawn_News 2007 میں نہ تو بالکل کی حکومت تھی نہ شہر کا میئر پیپلزپارٹی کا تھا شیر شاہ پل کا افتتاح انکے دوسرے باپ ڈکٹیٹر مشرف نے کیا اور میئر مصطفی کمال نامی دلال تھا ایک ماہ کے بعد شیر شاہ پل گئی کئی لوگ جانوں سے گئے
کتنے لوگوں نے اس حقیقی مجرمانہ منصوبے کے خلاف انکو موردِ الزام ٹھہرایا؟
@ajmaljami آپ اتنی ہی فضیلتیں بیان کر رہے ہیں اس نظام کی تو یہ با اختیار اور خود مختار اور شاندار بلدیاتی نظام شروع کرنے کا سہرا آپ کیوں نہیں لے لیتے۔ وفاق اور پنجاب میں آپ کی حکومت ہے، بسم اللہ کریں پنجاب سے۔ پر وہاں تو آپ بلدیاتی انتخابات ہی نہیں کروا سکے، اختیارات دینا تو دور کی بات ہے۔
@ShamilTaimur آپ اتنی ہی فضیلتیں بیان کر رہے ہیں اس نظام کی تو یہ با اختیار اور خود مختار اور شاندار بلدیاتی نظام شروع کرنے کا سہرا آپ کیوں نہیں لے لیتے۔ وفاق اور پنجاب میں آپ کی حکومت ہے، بسم اللہ کریں پنجاب سے۔ پر وہاں تو آپ بلدیاتی انتخابات ہی نہیں کروا سکے، اختیارات دینا تو دور کی بات ہے۔
@JavedNLaghari خواجہ آصف با اختیار اور خود مختار بلدیاتی نظام کی اتنی ہی فضیلتیں بیان کر رہے ہیں تو یہ شاندار نظام شروع کرنے کا سہرا آپ کیوں نہیں لے لیتے۔ وفاق اور پنجاب میں آپ کی حکومت ہے، بسم اللہ کریں پنجاب سے۔ پر وہاں تو آپ بلدیاتی انتخابات ہی نہیں کروا سکے، اختیارات دینا تو دور کی بات ہے۔
@murtazawahab1@RabNBaloch خواجا صفدر با اختیار خود مختار بلدیاتی نظام کی اتنی فضیلتیں بیان کر رہے ہیں تو یہ شاندار بلدیاتی نظام شروع کرنے کا سہرا خود کیوں نہیں لے لیتے۔وفاق اور پنجاب میں ان کی حکومت ہے، بسم اللہ کریں پنجاب سے۔ پر وہاں تو آپ بلدیاتی انتخابات ہی نہیں کروا سکے، اختیارات دینا تو دور کی بات ہے
@KhawajaMAsif آپ اتنی ہی فضیلتیں بیان کر رہے ہیں اس نظام کی تو یہ با اختیار اور خود مختار اور شاندار بلدیاتی نظام شروع کرنے کا سہرا آپ کیوں نہیں لے لیتے۔ وفاق اور پنجاب میں آپ کی حکومت ہے، بسم اللہ کریں پنجاب سے۔ پر وہاں تو آپ بلدیاتی انتخابات ہی نہیں کروا سکے، اختیارات دینا تو دور کی بات ہے۔
Use the hashtag "#StopSindhiHate" - if you are Sindhi, share any story of any racism, hatred, or any discrimination that you have faced.
If you are not Sindhi, please use the hashtag and the picture to stand with us against Sindhi hate.