حق کے راہ میں آوازیں بلند ہونا شروع ہو چکی ہیں،
ان کو شرم نہیں آتی؟ غریب موٹر سائیکل والوں کے چالان کرتے ہیں، دو دو ہزار روپے ان کی جیبوں سے نکالتے ہیں۔ غریب لوگوں کی ریڑھیاں گرا دیتے ہیں، ان کا سامان برباد کرتے ہیں، روزگار چھین لیتے ہیں۔ جو قومیں ظلم پر کھڑی ہوتی ہیں، وہ آخرکار تباہ و برباد ہو جاتی ہیں۔
ہمیں کہا گیا تھا کہ ہم پاکستان جا کر اپنے والد سے ملاقات نہ کریں، اور سابق برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر حکومت نے کہا تھا کہ اگر ہمیں گرفتار کر لیا جاتا ہے یا ہمارے ساتھ ایسا کچھ ہوتا ہے تو وہ ہماری مدد نہیں کر سکیں گے۔ قاسم خان اور سلیمان خان کی ٹائمز ریڈیو سے گفتگو
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
سراج الحق کی گواہی
میں نے آصف زرداری اور شہباز شریف سے کہا تھا عمران خان کی حکومت نہ گرائیں،
عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے جنرل باجوہ کی حمایت حاصل تھی
سراج الحق کی گواہی کے بعد سازش کرنے والے معافی مانگے گے؟
جس طرح ہر سال 14 اگست پہ وہی ملی نغمے چلتے ہیں ایسے ہی ہر سال سیلاب پہ چاچے کی یہ وڈیو چلنی چاہیے. کیونکہ سیلاب تو ہر سال ہی آنا ہے. ان نااہلوں سے پوچھو جہاز کیوں لیا تو کہتے ہیں لیا ہے بھائی. سیلاب کیوں آیا. آیا ہے بھائی
کیپٹن صفدر اپنی گاڑی میں LPG گیس سلنڈر لے کر آئے اور مانسہرہ میں سوئی گیس کا جعلی افتتاح کر دیا عوام نے یہ واردات موقع پر پکڑ لی لوگوں کا کہنا ہے کہ بلدیات کے الیکشن آنیوالے ہیں اس لیے کیپٹن صاحب ایسا افتتاح کر کے گئے 🤣
اِس انڈین کا یہ ویلاگ پوری دُنیا میں وائرل ہو رہا ہے
"عمران خان لیجنڈ تھا،لیجنڈ ہے،لیجنڈ رہے گا، اُس نے پورے برصغیر کو انسپائر کیا ہے صرف ایک مُلک کو نہیں، پوری دُنیا کو اُس کے لیے آواز اُٹھانی چاہیے،جو عمران خان کی وجہ سے سٹار بنےاُن میں سےصرف جاویدمیانداد اور معین خان بولے ہیں
جب عمران خان اور جمائمہ کے درمیان طلاق ہوئی تو خان صاحب کا تاریخی انٹرویو
بچے اپنی ماں کے ساتھ رہیں گے میں بچوں کے بغیر گزار سکتا مگر ایک ماہ نہیں گزار سکتی ہے ،
عمران خان
عمران خان سے زیادہ مشہور آدمی اس دنیا میں کوئ نہیں۔۔ خان بھائی کو سب الاؤڈ ہے! پورے برصغیر (Subcontinent) میں اگر کوئی ایک حقیقی اور ورلڈ کلاس ہیرو ہے، تو وہ صرف عمران خان ہیں
شعیب اختر🔥
ہمیں عدالت اور سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق آزاد اور غیر جانب دار طریقے سے چیک اپ کروانے کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی؟
بلڈ پریشر بھی انہوں نے مینول طریقے سے چیک کیا۔ اب یہ مینول طریقہ کیا تھا اور اس میں کیا ریڈنگ آئی، ہمیں کیا پتا؟
ہمیں صرف یہ بتایا جاتا ہے کہ بلڈ پریشر چیک کیا گیا، لیکن کس طریقے سے ڈاکٹر نے کیا سنا، کیا ریکارڈ کیا اور کیا نتیجہ نکالا، ہمیں اس کی مکمل معلومات نہیں دی جاتیں۔
مینول طریقے میں بلڈ پریشر ہاتھ سے چیک کیا جاتا ہے اور ڈاکٹر اپنے آلہ سماعت کے ذریعے ریڈنگ لیتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ہمیں اس عمل کی تفصیلات کیوں نہیں بتائی جا رہیں اور مکمل میڈیکل معلومات کیوں فراہم نہیں کی جا رہیں؟
جیل سے جو رپورٹ یا معلومات سامنے آئی ہیں، ان کے مطابق ایک موقع پر عمران خان کا بلڈ پریشر 145/100 بتایا گیا۔ لیکن ہمیں یہ بھی نہیں بتایا جا رہا کہ یہ ریڈنگ کس وقت لی گئی، کس حالت میں لی گئی اور اس کے بعد کیا اقدامات کیے گئے۔
ہمیں ان چیزوں کے بارے میں مکمل معلومات ہی نہیں دی جا رہیں۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
@DrUzma_KhanPK
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
ڈان نیوز کے مطابق عمران خان نے لانگ مارچ روکنے سے انکار کر دیا ہے کسی طریقے سے کوشش کی گئی تھی عمران خان کو UK بھیج دیا جائے اور اسکی گارنٹر جمائما گولڈ سمتھ اور انکے بیٹے اور برٹش گورنمنٹ بن جائیں
عمران خان نے بقول انکے بھی کوئی آمادگی ظاہر نہیں کی انہوں نے کہا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
ایک یہ سوچا گیا تھا کسی طریقے سے عمران خان کو 2 دن 4 دن کا کہہ کر بھیج دیں واپسی پر ویزہ ہی ختم کردینا ہم کہیں گے فلاں مسلہ ہے
میں نے اس شخصیت سے بات کی آپکو کیا لگتا ہے خان صاحب مان جائیں گے انہوں نے کہا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
سید ذیشان
روسی صدر پیوٹن دوسرے ممالک کے سربراہان سے ملاقات کرتے وقت بڑا میز رکھتے تھے۔
لیکن وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں چھوٹا میز رکھا تھا جو اشارہ دے رہا تھا کہ روس پاکستان کے بہت قریب آگیا ہے
اور پھر سازش کرکے عمران خان کو نکالا گیا 💔
خان کے لیے 27 تاریخ اہم ہے۔۔۔
سب کو نکلنا ہوگا۔۔۔
3 سال اس کو بے گناہ بند کیا۔۔۔
27 تاریخ کے لیے اصل ورکرز جان تیار کریں
ہم کڑوڑوں میں نکلیں گے۔۔۔
مرد ہو تو 27 کو نکلو۔۔۔
ہم انشاء اللہ دیکھیں گے کہ کون نکلا ہے کون نہیں نکلا۔۔۔
خان بیمار پڑا ہے۔۔
آپ لوگوں کو دولت کا غم ہے۔۔
ہمیں خان کا غم ہے۔۔۔
عمران خان امت مسلمہ کا لیڈر ہے۔۔
قیادت آگے ہوگی
ہم اس کے ساتھ ہونگے۔۔
ہم فرنٹ لائن پہ ہونگے۔۔۔
اڈیالہ جیل کے باہر کارکن کی گفتگو۔۔۔۔