#بریکنگ#نیوز
جڑواں شہروں کے شاپنگ مالز/کیس اینڈ کیریز سے قیمتی خشک دودھ کے ڈبے چوری میں ملوث عادی مجرم فیملی کی تازہ ترین واردات کیمرے کی آنکھ نے قید کر لی
گزشتہ روز چور فیملی نے ہیش مارٹ بحریہ ٹاؤن میں واردات ڈالی جوکہ CCTV کیمرے میں ریکارڈ ہوگئی
اس سے قبل یہ چور فیملی کیش اینڈ کیریز سے خشک دودھ کے ڈبے چوری کرتے متعدد بار پکڑی جاچکی ہے
@Aladeen_Pro لیڈر اسرائیل کے خلاف بولتا نہیں چمچے کڑچھے نکلیں گے۔۔۔
اب کشمیریوں کے ساتھ مل کے فساد میں شامل ہونگے۔۔
اور درود تو کیا الحمداللہ سید عاصم منیر نے تم سے اذانیں بھی دلوا دی ہیں ۔۔
پکا مسلمان کر کے چھوڑ ے گا🤭🤣🤣
@falakjavaidkhan کونسی پاکستانی سیاسی جماعت تھی جس نے امریکہ میں مقیم تمام اوورسیز پاکستانیوں کو مجبور کیا کہ وہ ڈانلڈ ٹرمپ کو ووٹ ڈالیں، اسکے علاوہ ٹرمپ کی انتخابی مہم میں دس ملین ڈالرز کی رقم بھی جمع کروائی؟