ہمایوں سعید, انور مقصود اور ریمشاں نے دل جیت لیئے ❤️
شوکت خانم ہسپتال کے لیے پورا ایک Add جاری کردیا, یہ لوگ اصل سٹارز 🌟
انسانیت کے لیے اپنا حصہ ڈالے چاہے جس بھی شکل میں ہو, آپ سب بھی شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کے لیے اپنا حصہ ڈالے!!🙏
یہ سڑک نہیں، بلکہ راولپنڈی کے مکان کا منظر ہے جو اس وقت بارش کے پانی میں ڈوب چکا ہے۔
لیکن اس مکان کے مالک کا کہنا ہے کہ میرے پاس روٹی کھانے کا پیسہ نہیں رہا، گھر ڈوب گیا، لاکھوں روپے اجڑ گئے۔
لیکن ہمیں ہی ہی ہی کر کے خوش ہونا چاہئے کہ ہمارے حکمران دنیا کے مسائل حل کروا رہے ہیں
نیتن یاہو 1985 سے ایران پر حملے کے خواب دیکھ رہا تھا لیکن اس کا یہ خواب عاصم منیر کے آنے کے بعد پورا ہوا ہے
اسرائیل کو عاصم منیر کی شکل میں ایک انتہائی تابعدار جنرل مل گیا ہے جتنی خدمت عاصم منیر کر رہا ہے اگر نیتن یاہو کا سگا بیٹا بھی ہوتا تو شاید اتنا نہ کرتا
وقار ملک