میں امریکہ میں مقیم کئی پاکستانیوں کو جانتا ہوں، جنہوں نے ٹرمپ کو اس لیے ووٹ دیا، کہ وہ عمران خان کو رہا کرائیں گے۔ عمر��ن خان تا حال ویڈ میں ہیں،
جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے وہ فاشزم ہے، احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ کی جاتی ہے۔ عام لوگوں کو دہشتگردی قوانین کا سامنا ہے، عمران خان کے بیٹوں کو ویزا بھی نہیں دیا گیا، مہدی حسن
بھولنا مت 🚨
کچھ دن پہلے ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا تھا کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
ماہرنگ بلوچ پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے لئے وہ آئینہ ہے، جس میں انہیں اپنا کا گھناونا چہرہ نظر آتا ہے ؛ اسی لئے جرنیلوں نے آئینہ قید کردیا، مگر ماہرنگ کی مدافعت عوام کے لئے ایک نظریہ بن چکی ہے، اور نظریہ قید نہیں کیا جاسکتا۔
عمران خان اس دلیل کی زندہ مثال ہیں!
خفیہ پیغامات بھجوانے والوں کو اقبال آفریدی کا دو ٹوک بیان:
مجھے کسی کا باپ بھی عمران خان اور اس کی تحریک سے دور نہیں کر سکتا۔ میں عمران خان کی رہائی کے لیے تن، من، دھن قربان کرنے والا بندہ ہوں،
اس کلپ کو غور سے سنیں. آپ کو سمجھ آجائے گا کہ #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام کیوں کہا جاتا ہے.
عمران خان تو یزیدیوں سے لڑ گئے، اپنی ذمےداری نبھا گئے۔
اب ہماری باری ہے کہ یہ عَلم بلند کریں.
جب عاصم منیر بعد از ریٹائرمنٹ آرمی چیف بن گئے،
تو صدر عارف علوی عمران خان کے پاس گئے تھے،
عمران خان نے کہا تھا کہ اگر وہ آرمی چیف بن گیا ہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے اس نے تو اپنا کام کرنا ہے ناں،
اگر عمران خان کے دل میں کوئی بات ہوتی تو سپریم کورٹ میں ایک درخواست جانی تھی، اور سپریم کورٹ کے دو ججز نے فیصل�� دے دینا تھا کہ بعد از ریٹائرمنٹ آرمی چیف نہیں بنا جا سکتا،
لیکن عمران خان نے ایسا نہیں کیا، بیرسٹر شہزاد اکبر
واشنگٹن والے انکل سے کہیں کہ آپ نے ہماری بہت تعریفیں کر لیں ، اب ہمیں دس بیس ارب ڈالر بھی دیں کیونکہ ہمارےگھر میں پرابلم چل رہا ہے،شبر زیدی 😂
یا واشنگٹن والوں سے کہیں کہ مکے مدینے والوں سے کہیں کہ ہمیں پیسے دے دیں ، اور اگر مکے مدینے سے آئیں گے تو بابرکت بھی ہوں گے ،شبر زیدی 🤣
پاکستان تحریک انصاف کے ایک MNA ہیں اقبال آفریدی وہ کیا کرتے ہیں جب پارلیمنٹ میں کم لوگ ہوتے ہیں کہتے ہیں کورم گنو اسمبلی کا اجلاس برخاست کرنا پڑتا ہے ہمارے تو زیادہ تر مل ملا کر ہی کام چلا رہے ہیں تو پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو بھی ان سے بڑی تکلیف ہے یہ اسمبلی کا اجلاس مکمل نہیں کرنے دیتے ہم نے تقریریں کرنی ہوتی ہیں
احمد بھٹی رپورٹ کر رہے ہیں علیمہ خان نے شاہد خٹک کو کہا یہ جو اقبال آفریدی ہیں یہ درست کام کر رہے ہیں ایک بندے نے اسمبلی میں وخت ڈالا ہوا ہے
بجٹ سیشن کو سموتھلی چلانے کے لئے ن لیگ نے اقبال آفریدی کی رکنیت کو معطل کیا بجٹ پاس ہونے کے بعد PTI نے ان ��ی ممبرشپ کی بحالی کی درخواست کی اب تحریک انصاف کہتی ہے انہوں نے ہم سے بدتمیزی کی ہے اسی لئے ان کی پارلیمانی پارٹی کی رکنیت معطل کرنے جا رہے ہیں اور پارٹی سے نکالنے کی بھی باتیں ہو رہی ہیں وجہ یہ ہے اقبال آفریدی ان کے ساتھ مل کر نہیں کھیلتا
شہباز گل
کچھ لوگ کہیں گے کہ اسے بھی پیسے دے کر بٹھایا گیا ہے۔ خیر، یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے اس کا پسندیدہ ملک پوچھا، تو اس کے منہ سے بے ساختہ 'پاکستان' نکلا۔ پھر آگے کیا ہوا، آپ خود ملاحظہ کریں!
ماشاءاللہ ❤️
برطانوی گلوکار اور پروڈیوسر ہیری ٹیب نے اسلام قبول کر لیا ہے۔🗣 ہیری ٹیب کا اعلان: "الحمدللہ میں مسلمان ہوں۔‘‘ میں ایک دن اپنے اسلام کے سفر کی کہانی بیان کروں گا میں سب کی طرف سے تعاون اور محبت کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔”
آپ کو اس خبر پر کیا خیال آیا؟ 💭
عظمی خان 🚨
"خان کے ووٹ پر جیتنے والو، اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے! جیسے کشمیری اپنے حق کے لیے کھڑے ہیں، ویسے ہی آپ بھی عمران خان کی غیر قانونی قید کے خلاف کھڑے ہوں اور انہیں جیل سے نکالنے کے لیے اپنا پورا زور لگائیں!"
امریکہ نےہمیں کالونی بنا لیا ہے اُسنے ہمیں قرضوں کے جال میں پھنسایا ہوا ہے
وال سٹریٹ جرنل۔۔🇵🇰اپنی نیوکلئیر پاور کبھی ہمارے حوالے نہیں کرینگے جب تک ان پر100 بلین ڈالرز کا قرضہ نہیں آجاتا
یہ تمام غلیظ قرضےہیں، Odious loans ہیں
قرض وہی جائزہے کہ جس پر خرچ کرناہو اس سےپوچھکر لیا جائے