ہم لوگ ڈاکو ہیں کیا ۔ ہم دہشتگرد ہیں کیا ۔ ایسے کوئی کیسے مار سکتا ہے ۔ تمہارے گھروں میں اولاد ہو تو تم لوگوں کو پتا چلے ۔ بہت گندی پولیس ہے دہلی کی ۔ یہ لڑکیوں کو مار رہے ہیں ۔ایسے کوئی کیسے کرسکتا ہے ۔ ایک انڈین لڑکی روتے ہوئے ��یڈیا کو بیان دے رہی ہے
مودی کا ڈوبتا انڈیا ۔۔🚨🚨
جہاں کاکروچ پارٹی کے سٹوڈنٹ گلے سڑے سسٹم کے خلاف سڑکوں پر لاٹھی چارج سہ رہے ہیں ۔
یاد رہے پاکستان اور انڈیا میں اس وقت بدترین رجیم چینج کی حکومتیں زبردستی قائم ہیں ۔
ایک انسان سے اتنا خوف کیوں؟
ان کو عمران خان سے ڈر ہے
اور جب تک عمران خان زندہ ہے۔۔!
انہوں نے شیر کو پنجرے میں بند کر دیا ہے، شیر کو پنجرے میں بند کرنےوالے کو بھی پتا ہے کہ جب تک شیر پنجرے میں بند ہے اسکی جان تبھی تک سلامت ہے
جس دن دروازہ کھلا۔۔ تو کس کو کھائے گا سب سب پہلے؟
بریکنگ نیوز ��جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے ��انشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
اقوام متحدہ کا بیان 🚨
ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
حقِ ملاقات پر پابندی کیوں؟
عمران خان نے اپنی بہنوں کو جلد سے جلد ملاقات کے لیے بلایا ہے، لیکن ایک بار پھر فیملی کو ملنے سے روکا جا رہا ہے۔ یہ کیسا قانون ہے جہاں ایک بھائی کو اپنی بہنوں سے ملنے کی ��جازت بھی نہیں دی جا رہی؟
کسی بھی قیدی کو اس کے بنیادی حقوق سے محروم کرنا سراسر ناانصافی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کی فیملی اور وکلاء کو فوری طور پر ان سے ملنے دیا جائے اور اس بلاجواز مہم کو روکا جائے۔ تمام ہمدرد اس آواز کو آگے بڑھائیں