بیٹی آسڑیلیا سے پاکستان آئی اور “سب دی ماں “ کی گڈ گورننس کی بھینٹ چڑھ کر زندگی سے محروم ہو گئی! یوسف سعید
@YousafSaeedPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستان کے لیے عمران کی اچیومنٹ اور قربانیاں گنی جائیں تو وہ پہاڑ کی مانند ہیں ، ملک کا کوئ صوبہ کوئ شہر یا گاؤں ایسا نہیں جہاں عمران خان کا جانثار نہ ہو اس کا کوئ چاہنے والا نہ ہو مگر اس کے برعکس اس جرنیل کی چھاتی پر لگے میڈل دیکھیں اور معرکہ حق کا چورن بیچنے کے سوا اس کے پلے کچھ نہیں بلکہ الٹا آئین شکن ہے ، ائیر فورس کے پائلٹ نے جہاز گراۓ ان کے میڈل بھی یہ لے گیا 👏👏👏👏
اگر FIA اہلکار کو ناجائز طور پر معطل نہیں کیا گیا تو یہ انصاف کے عین مطابق بات ہے۔ اگر کسی قسم کے سیاسی دباؤ کے تحت اس ایماندار افسر کو نوکری سے نکالا گیا تو عوام بھرپور پر امن احتجاج کرے گی۔
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ کسی کے انا کی تسکین کیلئے اتنی ناانصافی کی جاۓ۔
SHAME on Iqrar-ul-Hassan for stooping so low
اقرار الحسن نے بالآخر رو رو کر اپنی انا کی تسکین کی خاطر ایک جونیئر افسر کو نیچا دکھانے کیلئے اس سے بدلہ لے لیا۔ شرمناک۔ انتہائی شرمناک۔
یہ مذہب کارڈ کا انتہائی خطرناک اور گھناؤنا استعمال ہے جس پر طاہر اشرفی صاحب پر مقدمہ بننا چاہیے۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں