@naddiyyaathar I am PMLN supporter.. but schools ko private krna teachers ko hr wqt mentally torcher krna.. jobs sy nikalny k tricks... Very disappointed
وزیر تعلیم کی کمال حکمت عملی
نجکاری و دیگر موضوعات سے اساتذہ کی توجہ TNA کی طرف موڑ دی۔
اس کام کے لئے Whatsapp گروپ اور YouTube چینل بن گئے۔
جلد TNA ٹیسٹ پاس کرنے کا سرٹیفیکیٹ بھی بازار میں با رعائیت د��تیاب ہو گا۔
اور ہم سب UK کے خواب دیکھنے میں مصروف ہو گئے۔
#نجکاری_نامنظور
#RegulariseSSEsAEOs
ساڑھے 5 گھنٹے بچوں کو پڑھا کر کیا ایک استاد اس قابل ہوتا ہے کہ وہ کوئی اور ایکٹیویٹی کر سکے۔ 3 بجے کی ٹائمنگ اساتذہ کے ساتھ ظلم ہے۔ ٹائمنگ کو کم کیا جائے اور سیچرڈے اساتذہ کے لیے آف کیا جائے ۔
محترم وزیر تعلیم ��ے گزارش ہے ٹائمنگ پر نظر ثانی کی جائے ۔
@RanaSikandarH