السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جس جس نے مجھے سلام کرنا
حال پوچھنا
شکریہ ادا کرنا فالو بیک کا یا
میری تعریف کرنی
یہاں کر دے پلیز
Stop DM me, i dn't reply
جزاك الله
کس کی عیادت کے لیئے گئی تھی اک زرا سی عیادت کرنے سے بھی لوگ بہت خوش ہو جاتے ہیں تو خیال رکھیں اور آس پاس ایسی خوشیاں بکھیرتے رہیں اسی سے محبت بڑھتی ہے۔۔۔
ویسے آپ کب بیمار ہوں گے آپ کی عیادت خو بھی آنا ہے🤭
تم چاۓ پہ بلاؤ تو سہی
ہم سارے شکوے بھول جائیں گے
#اردو_زبان#اردو_شاعری