@hadeed291 تمہارے خوابوں کی دنیا میں گھومتا ہوں میں
ہر خواب میں تمہارا چہرہ مسکراتا دیکھتا ہوں دل کی دھڑکنیں تمہارے نام کے گیت گاتی ہیں
ہر سانس میں تمہاری یاد گونجتی رہتی ہے
@hadeed291 میں نے تم پر نظم لکھی ہے سنو
تمہاری چاہت کی خوشبو میں بسایا ہے لفظوں کو آنکھوں کے جگنو تمہیں دیکھ کر جگمگاتے ہیں
اندھیری رات میں بھی روشنی بکھیر جاتے ہیں حسرتوں کے قصے جو دل میں چھپے ہوئے تھے
ان سب کو کاغذ پر لا کر میں نے سجا دیا ہے
اگلی بار پاکستان کی سینئر ٹیم کا بھارت سے میچ ہو تو انھیں پاکستان جونئیرز کا یہ والا میچ دکھائیں اور کہیں کہ ایسے ہراتے ہیں انڈیا کو۔
گیارہ کھلاڑی، تین امپائرز اور ایک میچ ریفری بھارت کی سائیڈ پر ہونے کے باوجود میچ ہرادیا شیروں نے ❤️❤️❤️