السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
یااللہ اس خوبصورت صبح, تازہ ہوا اور تمام نعمتوں پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں... آج کے خوبصورت دن کا آغاز اللہ کی پاک حمدوثنا سے کریں... شکر الحمدلله رب العالمین🌹
• لَآ اِلَهَ اِلَّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُول اللّهِ*
*• سُبْحَانَ اللّٰه*