﷽ 🇵🇰 🇦🇪
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
❤️ایمان بخیر❤️
🌺 نبیﷺ کی خاص محبت!
آپﷺ نے فرمایا اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو اپنا خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا
📗 (صحیح مسلم:6173)
کوئی یُوں سن رہا تھا رات مجھ سے میرا افسانہ
کبھی شرمندہ شرمندہ ، کبھی نم دیدہ نم دیدہ
تعلق ان سے باقی ہے ، فقط صاحب سلامت تک
ملاقاتیں بھی ہوتی ہیں ، مگر سنجیدہ سنجیدہ
#اردو_زبان