عاشورہ میں ایرانی صدر کبھی غیر ملکی دورے پر نہی جاتے یہ ایران میں سوگ کا وقت ہوتا ہے مگر ایران کے صدر اگر محرم میں پاکستان شکریہ ادا کرنے پہنچ رہے تو سمجھ جائیں بات معمولی نہی ہے
پاکستان نے گریٹر اسرائیل کا راستہ روکا ہے مڈل ایسٹ میں اس کے روڈ میپ کو اکھاڑ دیا ہے مسلم ممالک کو آپس میں لڑنے سے روک کر ایک مسلمان ملک کو تباہی سے بچایا ہے
امریکہ ایران جنگ کا خاتمہ: پاکستان کے کردار کی برطانیہ میں دھوم! 🇵🇰
"سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اس جنگ کو ختم کرانے میں جو مڈل مین کا کردار ادا کیا، اس نے پاکستان کو عالمی سفارت کاری کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ یہ وہ لیڈرشپ ہے جو کبھی برطانیہ دکھایا کرتا تھا، اور آج پاکستان دنیا کو لیڈ کر رہا ہے!"
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
کہا جاتا ہے کہ مہاجرین ایک لاکھ ہیں کشمیر میں۔۔۔
یہ بھی غور کریں کہ یہ ووٹ کتنے لیتے ہیں
11692
ٹوٹل ووٹ کی تعداد گیارہ ہزار چھ سو ہے یہ ایک لاکھ ووٹ کہاں جاتے ہیں۔۔۔
اور صرف 782 ووٹ لے کر بھی جاوید بٹ وزیر ٹرانسپورٹ ہے
#RightsMovementAJK
یہ گلگت کی یوتھ ہے،جن سے متعلق پروپیگنڈہ کیا گیا کہ کلٹ کیساتھ ہیں لیکن یہ باشعور نوجوان ن لیگ کیساتھ ہیں،ان کا پہلا ووٹ ہے او یہ پہلا ووٹ ن لیگ کو کاسٹ کرکے ترقی کی راہ ہموار کریں گے،عمرانی فتنہ تو ختم ہوگیا
لائیو پروگرام میں دانیال چوہدری اپنی گاڑی میں سفر کرتے شامل ہوۓ تو وسیم بادامی نے پوچھ لیا اتنی دیر سے سفر کر رہے ہیں میں نے کوئی جھٹکا یا آپ کو ہلتے نہیں دیکھا پنجاب کی سڑک میں کوئی گڑھا وغیرہ نہیں ہوتا پھر جو کچھ باتیں ہوئیں آپ نے شرمیلہ کی شرم اور فاروقی الگ الگ دیکھنی ہے۔۔۔۔
لواری ٹنل وہ ستر سال سے بن رہی تھی، مکمل ہی نہیں ہو رہی تھی۔ ستر سال سے ایک منصوبہ مکمل ہو ہی نہیں رہا تھا، ہم نے اربوں روپیہ خرچ کیا، ہم نے کہا اس کو مکمل کر کے چھوڑنا ہے میں نے، اس کو تیس، پینتیس، چالیس ارب روپیہ دے کے مکمل کیا۔
#GBSherKa#SherGBMein@MaryamNSharif@Shamylaroy@Alikhanyzai
میں نے 2015 میں دیامر بھاشہ ڈیم بنانے کےلیے 100 ارب دیا،وہ ڈیم آج تک کیوں نہیں بن سکا؟ایک ڈیم والا بابا بھی آیا تھا جو کہتا تھا میں ڈیم پر پہرہ دوں گا،میں نے کچھ عرصہ قبل بندے بھیجے جاؤ چیک کرکے آؤ وہ بابا پہرہ دے رہا؟بندے دیکھ کر آئے انکو کوئی کیمپ نہیں ملا،قائد مسلم لیگ نواز،نوازشریف
گلگت بلتستان میں ہسپتال ہم نے بنائے، بجلی کے کارخانے ہم نے لگائے، ہائیڈل پاور منصوبے ہم نے شروع کیے اور نلتر کا منصوبہ بھی ہم نے مکمل کیا، مگر باقی منصوبے بعد میں مکمل نہ ہو سکے۔
یہاں نہ کوئی بڑی سڑک بن سکی، نہ کوئی نیا بڑا منصوبہ سامنے آیا۔ اسلام آباد میں جو چار رویہ سڑک بنائی گئی، ایسی ہی سڑکیں گلگت بلتستان میں بھی بننی چاہئیں تھیں۔ یہاں کے ایئرپورٹ کو بڑا نہیں کیا جا سکا۔
یہاں بوئنگ جیٹ آنے چاہئیں، ہفتے میں تین نہیں، تیس فلائٹس ہونی چاہئیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے بات کر کے کہوں گا کہ اس ایئرپورٹ کو فوری طور پر بڑا کیا جائے۔
قائد مسلم لیگ ن، میاں نواز شریف