ابو جان وفات پاگئے ہیں
اللہ رب العزت میرے والد مرحوم کے صغیر وکبیرہ گناہوں کی بخشش فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
انکی قبر وحشر روشن فرمائے اور انہیں روز محشر اپنے عرش کا ٹھنڈا سایا نصیب فرماکر آقا کریمﷺ کا خاص قرب نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
😭😭😭
Mai ap sab se bhi request kron ga in sab leaders ko badnam na kren. Inho ne sache dil se apke liye larai ki. Khuda ki kasam aj jo apke 3 papers cancel ho gye hue han inki wajah se hi hue han. In tamam leaders ko appreciate kren. Plz 🙏
اجلاس جاری ہے۔ آپ کیپیٹل ٹی وی پے لاٸیو دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن ابھی امتحانات کے حوالہ سے بات نہیں ہورہی۔ وجیہہ قمر اجلاس میں موجود۔ احسن اقبال تھوڑی دیر میں پہنچ جاٸیں گے۔ خواجہ سعد رفیق موجود ہیں اجلاس۔ دعاٸیں کرتے رہیں
سٹوڈنٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی پریس کانفرنس
احسن اقبال: حکومت نے اچانک امتحانات کا اعلان کیا، بچے قرب میں ہیں، یہ مڈل کلاس بچے ہیں کسی ایلیٹ کے بچے نہیں جو او اے لیولز پڑھیں
ضدی لوگ ہیں بار بار آپ کی امیدیں توڑنے کےلیے فضول بات کریں گے کہ آپ ناامید ہو جاٸیں اور پروٹیسٹ وغیرہ سے باز آجاٸیں۔ اس لیے ان کی باتوں کو دل پے نا لیں۔ اگر مطالبات نہ مانے تو کل تک آپکو حکمت عملی بتا دی جاۓ گی۔ اس لیے ان کی باتوں پر زیادہ توجہ نا دیں
#ImranKhanStudentsKiSunLo
Now its time for gujranwala students. Show student power and make this protest successful. Inshallah we all hope you will not dissappoint us #Wewantpromotion#3julygrwboard