میرے سامنے سے تقریباً جگہ خالی ہو گئی ۔ وہ تمام مرد جو کافی دیر سے کھڑے تھے انہوں نے جگہ چھوڑ دی۔ چپس والامیری طرف متوجہ ہوا۔ سب سے پہلے مجھے چپس تھمائی اور میں ��ھرآ گئی۔
کہنے کو چھوٹی سی بات ہے نا یہ؟
مگر یہ ہے
میرے پاکستان کے مردوں کا اصل چہرہ
اور یہ ہے "چادر" کی اہمیت
منقول