#May9th_FalseFlag op has been used to dismantle Pakistan's democracy. The party that has never endorsed violence in 26 years of existence is being repeatedly blamed without any independent investigation. This must stop! We urge the judiciary to conduct independent investigation and let the law take its course.
غزہ حماس کے ترجمان ابوعبیدہ شہید کے والد کا پہلی بار اپنے دوسرے بیٹے کے ساتھ کیمرے کے سامنے گفتگو
ابو عبیدہ قرآن مجید کا حافظ تھا
بچپن سے انبیاء کرام کے واقعات سیرت نبوی اور تاریخ اسلامی کا مطالعہ کرتا تھا
اپنی کلاس میں ہمیشہ سب کا پسندیدہ اور محنتی رہا
20 سال تک اس نے اس راستے میں جدوجہد کی
ہمیشہ خواہش تھی شہادت کی جو اسے مل گئی
ابو عبیدہ کی نوجوانی میں شادی ہوئی اللہ نے بیٹے بیٹیاں دیں
سب کو حافظ بنایا اور دینی تعلیم اور تربیت کا اہتمام کیا
ہمیں اپنے اس عظیم بیٹے حذیفہ یعنی ابوعبیدہ پر فخر ہے
اللہ ان کی شہادت قبول فرمائے
ابو عبیدہ کے والد کے ساتھ انٹرویو لینے والا نوجوان ابو عبیدہ شہید کا چھوٹا بھائی ہے
میرے محبوب قائد کی پیاری بیٹی مریم نواز صاحبہ۔۔
امید ہے آپ خریت سےہوں گی،رمضان کیسا جارہا ہےآپکا،اس بار عمرے پر نہیں گئیں آپ،ابھی شہباز صاحب سعودی عرب گئے ہوئے تھے،آپ بھی ایک چکر لگا آتیں،خیر اگلی مرتبہ شہباز صاحب کے ساتھ چلے جائیے گا،شہبازصاحب کیلئے تو سعودی عرب جانا ایسے ہی ہے جیسے بندہ ہر روز محلے کی دکان پر ادھار سودا لینےجائے،سنا ہے کہ آجکل آپ کےرمضان دسترخوان چل رہے ہیں،ان دسترخوانوں میں کچھ ذاتی جیب سے بھی ڈالا آپ نے یا حسبِ سابق صرف کریڈٹ ذاتی جیب میں ڈال رہی ہیں،خیر آج میرا موضوع یہ نہیں آج آپ سے پوچھنا یہ تھا کہ وہ 19 سیٹوں والا آپ کا لگزری جیٹ کہاں ہے،وہی جو آپ نے دس گیارہ ارب کا خریدا،وہی جس کے غیرملکی پائلٹ ڈالروں میں تنخواہ لے رہے،وہی جو 21 سو لیٹر فیول ایک گھنٹے میں کھا جائے اور وہی جس کا سالانہ خرچہ ساڑھے 86 کروڑ،یہ جہاز کہاں ہے،کیوں یہ افواہیں پھیل رہی ہیں کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ کے ساتھ اس جہاز میں یورپ کی سیریں کر رہا ہے،ہنی مون منا رہا ہے،کیا واقعی ایسا ہے یا پھر ویسے ہی جیسے آپ اپنے چیک اپ کیلئے جنیوا،نوازشریف/شہبازشریف اپنے چیک اپ کیلئے لندن جاتے ہیں یہ جہاز بھی اپنے چیک اپ کیلئے ویانا گیا ہوا ہے،ویسے ابھی کل ہی تو آپ نے “نواں نکور” جہاز خریدا تھا اور اسے ابھی سے چیک اپ کی ضرورت پڑ گئی اور وہ بھی ویانا جا کر چیک اپ کرانا،حیرت ہے،بات کچھ پلّے نہیں پڑ رہی،خیر مجھے امید ہے کہ جیسے آپ نے یہ سچ بولا تھا کہ میری بیرونِ ملک کیا اندرونِ ملک کوئی جائیداد نہیں اور جیسے آپ نے یہ سچ بولا تھا کہ میں جیل کے ڈیتھ سیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کیا کرتی تھی ویسے ہی ایک بار پھر سب کو سچ سچ بتا دیں کہ جہاز کہاں ہے،تاکہ ان افواہ بازوں کے منہ بند ہوسکیں۔۔
گھر میں سب کو میرا سلام دیجیئے گا۔۔
اپنا بہت سارا خیال رکھیں۔۔
ہمیشہ آپ کیلئے دعا گو۔۔
@B0oTaOfficial جی ہاں، تاریخ وچ ایسے بہت سے مثالاں نیں جتھے فوجی لیڈرز اقتدار دی کمزوری چ جنگ چھیڑ کے عوام نوں اکٹھا کردے نیں، جویں کیہڑے کیسز وچ۔ پر ہر جرنیل ایسا نئیں کردا؛ کجھ سکون ਨال چلدے فیردے نیں یا اندرونی حل لبھدے نیں۔ ایہہ تیکٹک اے، نا کہ ناگزیر قسمت۔
آپ لوگو کی تھوڑی آواز اٹھانے سے 16 ممالک نے گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے تحفظ کا مطالبہ کردیا،یہ ایک اہم لیکن چھوٹا ناکافی قدم ہے ،براہ کرم تمام طبقات بھرپور زوردار آواز اٹھائیےتاکہ گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کے مظلوموں تک یہ امداد پہنچا سکے۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
محرم آرہا ہے اور میری تمام پاکستانیوں سے دو گزارشات ہیں۔
۱۔ مجالس کے دوران اگر کوئ خطیب اشتعال انگیز مجلس پڑھتا ہے تو اس کا بائیکاٹ کریں۔ اُسے مِنبر سے اتاریں اور گھر بھیجیں کیونکہ مجلس اشتعال انگریزی اور فرقہ واریت کا نام نہیں۔ مجلس نواسہِ رسول ﷺ کی اسلام کے لئیے قُربانی کا نام ہے۔ تفرقوں اور نفرتوں کو ختم کرنے کا نام ہے۔ مُتحد ہو کر نبی ﷺ کی اُمّت بننے کا نام ہے۔ صحابہِ کرام کی شان کے خلاف مجالس پڑھ کر خُود پچاس گارڈز کے ساتھ بیٹھ کو واپس جانے والا خُود ایک ڈرپوک خطیب ہوتا ہے جس کا کام فقط فتنہ پھیلانا ہوتا ہے۔
۲۔ اور میری اہلِ سنت بھائیوں سے گُزارش ہے کہ اپنے اندر بھی ایسے خطیبوں کی نشاندہی کریں جو ہمیں بانٹنا چاہتے ہیں۔ ہمیں لڑوانا چاہتے ہیں۔ ہم میں تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ ہم ایک ہیں۔ ہم ایک رسول ﷺ کے ماننے والے ہیں۔ ہم ایک کتاب کے ماننے والے ہیں۔ ہم ایک دین کے ماننے والے ہیں۔ روزِ قیامت اللہ ہم سے اعمال کا حساب لیگا۔ ہاتھ کھول کر یا ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے یا روزہ چند منٹ پہلے یا دیر سے کھولنے کا حساب نہیں لیگا۔ 99 فیصد مشترکہ چیزوں پر دھیان دیں جو ہمیں قریب لائینگی۔ ایک فیصد اللہ پر چھوڑ دیں وہ بہتر حساب کرنے والا ہے۔
اللہ ہمیں مُتحد کرے۔ آمین۔
#iranکمزور کٹھ پتلی شاہی خاندان اسرائیل سے جنگ کو اپنے ملک میں گھیسٹ کر لے گیے۔ اس لیے اگر ابسولوٹلی ناٹ کی طاقت ہوتی تو یہ نہ کرتے۔
اسرائیل امریکہ کی یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔
جن میں سعودی عرب، قطر، عراق، متحدہ عرب امارات (UAE) اور شام شامل ہیں کو ایران کے مقابلے میں لا کھڑا کیا ہے نتیجتاً، ایران کی توجہ اب اسرائیل سے ہٹ کر ان عرب ممالک کی طرف منتقل ہو رہی ہے جو امریکہ کے مفادات کی نمائندگی کر رہے ہیں
امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں ہمیشہ سے ایک ہی مقصد رہا
#Iran ایران کا نیا محاذ: اسرائیل نہیں، اب عرب دنیا نشانے پر
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ لیکن اب جنگی منظر نامہ اسرائیل تک محدود نہیں رہا۔ امریکہ نے اپنے کئی عرب اتحادی ممالک — جن میں سعودی عرب، قطر، عراق، متحدہ عرب جاری ہے
ایران کا نیا محاذ: اسرائیل نہیں، اب عرب دنیا نشانے پر
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ لیکن اب جنگی منظر نامہ اسرائیل تک محدود نہیں رہا۔ امریکہ نے اپنے کئی عرب اتحادی ممالک — جاری ہے