#PashtunLivesMattersInPakistan
پاکستان میں پشتون ہونا کتنا بڑا گُنا ہے
اسلام آباد میں ہسپتال سے گرفتار کر کے علی وزیر پر چرس اور پولیس سے اصلحہ چین کر پولیس پر فائرنگ کے دو جھوٹے ایف ائی ارز میں عدالت میں پیش کیا گیا۔
جسمانی ریمانڈ اور جیل گزارنے کے بعد عدالت سے ضمانت پر رہائی مِلی تو اڈیالہ جیل کے دروازے سے ناجائز 3MPO میں پنجاب پولیس نے گرفتار کر دیا اور گجرات میں قید کر دیا، وہاں عدالت نے رہائی دی تو جیل کے دروازے سے ایک بار پھر ایک اور ناجائز 3MPO میں پنجاب پولیس نے گرفتار کر دیا اور بھکرمیں قید کر دیے گئے وہاں سے جب عدالت نے ضمانت دی تو پنجاب پولیس نے ایک اور ناجائز 3MPO میں گرفتار کر دیا اور انہیں سرگودھا میں قید کر دئے گئے، وہاں سے عدالت نے رہائی دی تو کئ دِن تک لاپتہ تھے بعد میں وہ بلوچستان کے علاقے حب چوکی پولیس تھانے میں پائے گئے وہ بھی پی ٹی ایم کے ایک کارنر میٹنگ پر ہونے والے ایک ایسے FIR میں کہ اُس کارنر میٹنگ کے انعقاد کے دوران علی وزیر کراچی جیل میں باجوائی قید گزار رہے تھے۔
اس FIR میں عدالت میں پیش کر دیے تو بلوچستان پولیس نے سات روزہ جسمانی ریمانڈ اور جج کے کرسی پر بیٹھے شخص نے کرسی کا لحاظ بھی نہیں رکھا اور جسمانی ریمانڈ پر دے دیا، سات روز پورا ہونے کے بعد پولیس نے دوبارہ جسمانی ریمانڈ مانگا تو جج کر کرسی پر بیٹھے شخص کی ضمیر میں ہلکی سی بھی انسانیت نہ جاگی اور دوبارہ جسمانی ریمانڈ پر دے دیا۔
وہ پورا کرنے کے بعد اب جیل بھیج دیے گئے۔
اور یہ سب کچھ جب ہورہا تھا تو کوئی عدالت، کوئی پارلمنٹ، کوئی میڈیا یا کسی بھی نے اس پر بات تک نہیں کی کیونکہ وہاں ایک ہی قسم کے لوگ ڈامینیٹیڈ ہے وہ کسے پشتون پر جھوٹے ایف ائی ارز اور ظلم جبر پر بات نہیں کرینگے۔
شاونسٹ ظلم جبر کی یہ داستانیں محکوم قوموں کے حوصلے پست نہیں کرینگے بلکہ انکو مزید مزاحمت کرنے، اور سوئے ہوے کو جاگنے کی انرجی دینگے۔
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
RIP #GilamanWazir
If the Pashtun land is indebted to anyone in history, it is only to Gilamin Pashtun. He blessed Pashto poetry with the innovation of the revolution. His space will never be filled.
#StopStateTerrorism