یہ پہلا موقع ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کو نہیں پتہ کہ آخر پی ٹی آئی کا لائحہ عمل ہے کیا ؛ دوبوں بوکھلائے ہوئے ہیں یہاں تک کہ خان سے ایک منٹ کی ملاقات نہیں ہونے دے رہے کہ کہیں کچھ بول نہ دیں وہ.
حکومت اس وقت ہر حد تک جا کر ڈرا رہی ہے مگر عوام لانگ مارچ میں نکلنے کو تیار ہے
عمران خان صاحب سے ملاقات اور علاج - یہ بات سہیل آفریدی صاحب کی مان لی جائے گی۔
یہ میں اپنا تجزیہ دے رہا ہوں خبر نہیں - تجزیہ کس بنیاد پر ہے وہ اگر یہ تجزیہ سچ ہو جاتا ہے تو اس پر بات کروں گا انشاء اللہ.
ایران کی دوران جنگ آرمی چیف شہید ہوگیے۔
یوکرائن نے دوران جنگ اپنا آج آرمی چیف بدل دیا۔۔
بھارت میں ریٹائر ہوکر دوران جنگ دوسرا نیا آگیا۔
اور یہاںصرف قومی سلامتی کے نام پر 6سال مدت ملازمت توسیع، عہدے،تاحیات استنثیٰ لے لیا جاتا ہے۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔
مسنداحمد، 5707
What happened to cricket in Pakistan? When I played the PSL, the standard of that league was tremendous, the players had a very good work ethic and the youngsters on display were magic.
What’s happening there?
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی,,
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟؟؟
#اب_نکلنا_ضروری_ہے | @TeamPakPower