سندہ بلوچستان میں کئی ہمارے بچے نوجوان اپنے حقوق کے خاطر آواز اٹھاتے رہے اور ایک دن سرعام مارے گئے ۔ آپ کے ابو اس ظلم اور جبر کے خلاف خاموش رہے ۔ اگر آپ کے ابو پہلے بولتے تو آج آپ اس دنیا سے ایسے واپس نہ جاتے بیٹا ہمیں معاف کرنا ہم سب آپ کے قاتل ہیں ۔
#JusticeforAmmar