@SSEHBAI1 ایک ووٹر کا پیغام کا مانسہرہ سے !
میں NA 15 کا ووٹر ہوں قسم اٹھاتا ہوں کہ اس پورے حلقے میں ایک انچ برف باری نہیں ہوئی دوسرا راجہ صاحب سے یہ سوال ہے کہ ان ۱۲۵ پولنگ سٹیشن سے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے نتائج کیسے ائے؟ راجہ صاحب کو ایویں لوگ اسٹیبلشمنٹ کا ٹٹو نہیں کہتے
@QamarSohail09 If you can do justice to all four, only then, you will be in comfort.
And A man can never do justice, he will be biased and inclined to the better/smart/cute one.
Khan’s Call. What a Great participation of the People of Pakistan in the Rally.
Everyone is on roads moving towards Nasir Bagh. #PTIOfficial#LabourDay#zubairniazi
ہماری حکومت نے مزدور افرادکیلیئے جوپناہ گاہیں قائم کی تھیں موجودہ حکومت نےبندکر دی ہیں۔ان پناہ گاہوں میں مستحق افراد کومفت رہائش اور 2 وقت کاکھانا باعزت اندازمیں فراہم کیاجاتا تھا۔میں نےہزاروں مزدور افراد کوبند پناہ گاہوں کےباہر آہ وزاری کرتےدیکھا ہے۔خدارا پناہ گاہوں کو بحال کریں