*📍مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان راہ حق پارٹی انجینئر اشرف میمن صاحب حفظہ اللہ*
*مکمل خطاب*
*تحفظ ختم نبوت ﷺ و عظمت صحابہ ؓ و اہل بیت ؓ و استحکام پاکستان مارچ*
*شاہراہ قائدین کراچی ||09 اگست 2026*
#اہلسنت_میڈیا
پاکستان، ترکیہ،سعودیہ معاہدہ تو ہوگیا ۔الحمدللہ۔دیکھنا اب ان دینی جماعتوں کو ہے جو کل تک ایران امریکہ ڈرامہ بازی میں ایران کو مسلم امہ کا لیڈر کہہ رہے تھے ۔اور ایران کے سعودیہ اور عرب ممالک پر حملوں پر چپ رہے ۔شاید کہ ان کو مسلم امہ کی سمجھ نہیں آئی اور خود کو بالغ سمجھتے ہیں۔