نبیِ رحمت ﷺ کی ولادت مبارکه سے
بڑھ کر اللّٰه عزوجل کی نعمتوں میں سے کون سی نعمت ��ے؟
اِس لیے اس دن ضرور شکرانہ
بجا لانا چاہیے!
حافظ ابن حجر العسقلاني رحمه اللّٰه
نبیِ رحمت ﷺ کی ولادت مبارکه سے
بڑھ کر اللّٰه عزوجل کی نعمتوں میں سے کون سی نعمت ہے؟
اِس لیے اس دن ضرور شکرانہ
بجا لانا چاہیے!
حافظ ابن حجر العسقلاني رحمه اللّٰه
الله عزوجل اُس شخص پر رحم کرے
جس نے میلاد کی راتوں کو عید
کی طرح منایا تاکہ یہ بات اُس
شخص کے دل میں تیر کی طرح
لگے جسکے دل میں اِس میلاد
سے تکلیف اور دائمی مرض ہے!
امام شھاب الدین احمد بن
محمد القسطلانی رحمه الله
الله عزوجل اُس شخص پر رحم کرے
جس نے میلاد کی راتوں کو عید
کی طرح منایا تاکہ یہ بات اُس
شخص کے دل میں تیر کی طرح
لگے جسکے دل میں اِس میلاد
سے تکلیف اور دائمی مرض ہے!
امام شھاب الدین احمد بن
محمد القسطلانی رحمه الله