@MuzzammilAslam3 نہیں ایسا بالکل نہیں ہے یہ سولر انورٹر کی قسم پہ منحصر ہے کے وہ آپ نے آن گریڈ لگایا ہے یا ہائبریڈ اس میں ایک تیسری قسم آف گریڈ بھی ہے
اگر آپ کے سولر لگانے کا مقصد صرف بجلی سپلائی کمپنی کو سیل کرنا تو آن گریڈ ہی کافی ہے پر اگر ہائبریڈ استعمال کریں گے تو خود بھی استعمال کر سکتے ہیں
انتہائی اہم پیش رفت،
آج جاری ہونے والا سرکاری اکنامک سروے اس حکومت کا پولیٹیکل ڈیتھ وارنٹ ہے جو اس نے خود جاری کردیا ہے،
اس اکنامک سروے میں ن لیگ ،پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے تسلیم کر لیا ہے کہ یہ ملک کو 9 اپریل 2022 کی پوزیشن سے بہت پیچھے لے گئے ہیں،
حکومت نے اعتراف کر لیا ہے کہ جہاں عمران خان ملک کو لے گئے تھے،وہاں سے یہ حکومتی جماعتیں ملک کو آگت لیجانے کے بجائے بہت پیچھے لے گئی ہیں،آج پاکستان 9 اپریل 2022 کی پوزیشن سے کئی برس پیچھے چلا گیا ہوا ہے،حکومت نے اپنی ہی تیار کردہ رپورٹ میں یہ اعتراف کرکے سیاسی سزائے موت پر دستخط کر دیے ہیں،ان کو اس کی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی،
عمران خان اور پی ٹی آئی کے بیانیے کی اس سے بڑی فتح نہیں ہو سکتی کہ شہبازسرکار نے اپنی ناکامیوں کی سرکاری رپورٹ شائع کرکے اپنے جرائم کو تسلیم کر لیا ہے
@noshigilani اگر جزباتی نظر سے دیکھا جائے تو نہیں پر اگر سیاسی نظریہ سے دیکھا جائے ہاں کیونکہ اس وقت پی ٹی آئی کو میڈیا میں اپنا مقدمہ لڑنے کے لئے لوگوں کی ضرورت ہے اور زبیر عمر سے یہ کام لیا جا سکتا ہے
@BanCheneProduct The best thing about living in a world of dreams is that you can expand it as much as you like and shape the story however you want.
#PakistanZindabad
پاکستان کے اس محب وطن کرسچن برادر کی یہ بہت سن کر انکھوں سے صرف انسو جاری ہیں 🥹🥹
عمران خان اسلام کا سپاہی ہے اور میں اس کی ایمانداری سے اتنا متاثر ہوں کہ مجھے یقین ہے وہ ریاست مدینہ بنائے گااور ہم مائنورٹی کو بھی برابر کے حقوق ملیں گے
@chsandhilaa یہ بھارت کا گپت آدمی ہے اس نے عالمی میڈیا میں پاکستان کو رسوا کروانے میں کوئی کثر باقی چھوڑی اس یہ ان کی طرف سے کھیل رہا تھا اس کے منہ پہ ٹیپ لگا کے میوزیم میں سجانا چاہئے
علیمہ خان کا عمران خان کے بارے میں پرانی انٹرویو🚨
عمران خان صاحب کو اچھے سے سمجھتی ہیں انکے مطابق عمران خان مشکلات سے لڑنے والے اور مشکل لڑائی کو انجوائے کرنے والوں میں سے ہیں
@VIKRAMPRATAPSIN This seems to be the effect of a cheap drug.😁😁😅😂🤣
Yaaar, you forgot to add
J10C fighter jet
PL15 missile
Fatteh Super sonic missiles
Etc.
Also please Note that it's JF17 not J17
And to enjoy yourself, watch Indian media and the effect of the drugs will increase.