اگر سارے یہودی مار دیتا تو دنیا کو یہودیوں کی اوقات کیسےپتہ چلتی
ہٹلر
اگر ہم KP میں PTI کی حکومت نہ بناتےتو عوام کو انکی اوقات کیسےپتہ چلتی
نوازشریف
دو تاریخی کلمات جنکو آنےوالےمؤرخ پرکھاکرینگے
اک نےیہودیوں کو بےنقاب کیا
اک نےیہودی ایجنڈا
#عمران_چور#Vote4PmlnVote4Pakistan
اور کس کھینچی؟
سہیل آفریدی؛ میں نے کھینچی ھے آگے سے کسی نے میرے منہ پہ الٹی کر دی ھے 🤧🤧
ٹی ٹی؛ کیا آپ اسکی شناخت کر لو گے، کیسی شکل تھی
سہیل آفریدی؛ جی جی بالکل
اسکا چھوٹا سا منہ () تھا اور بڑے بڑے گول گول گال تھے 😁🤣
اک بندہ (جماعت اسلامی) ٹرین پہ سفر کر رہا تھا، کہ اچانک پیٹ خراب ھوگیا اور واش روم گیا تو وہ پہلےسے بند تھا
شدید شدت سےدوبارہ گیا تو پھر بند ملا لیکن اب کام نیڑے لگ چکا تھا کہ کسی بھی ٹائم شلوار گیلی ھوسکتی تھی
آدھی رات کا ٹائم ھوگا، اُس (جماعت اسلامی) والے سوچا کیونکہ کھڑکی سے+
باھر بنڈ نکال کے باھر ہی پچکاری مار دوں ۔۔ 🤣😁
اس نے جب پچھواڑا کھڑکی سے باھر نکال کے باھر پچکاری ماری تو پیچھلی طرف سہیل آفریدی کھڑکی سے باھر منہ نکالے ٹھنڈی ھوا کھا رہا تھا ۔ سارے چھینٹے اسکے منہ پہ پڑے 🤧🥴
تو سہیل افریدی نے فورا زنجیر کھینچ دی
ٹی ٹی آ گیا اور پوچھا زنجیر
نہ اسلام آباد سومنات ھے اور نہ یہ شخص محمود غزنوی ھے۔ اسلام آبادپاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور وفاق کی علامت ھے۔ انکی زبان بتا رہی کہ یہ کتنے پاکستانی ھیں ۔ اور یہ اقتدار کے حصول کے لئے کس حد جا سکتے ھیں۔ اور عمران خان نے انکو کیا سبق پڑھایا ھے۔ روز پختونخواہ میں جو خون بہہ رہا ھے اس سے انکا دل نہیں روتا ؟ کیا طالبان انکے اتحادی ھیں جو یہ kpk پولیس اور بہادروں کی شہادتوں کا سدباب کرنے کی بجائے مزید انتشار اور نفرت پھیلا رہے ہیں ؟ 27ستمبر کو جس حملے کی یہ بات کر رہا ھے کیا وہ طالبان کا حملہ ھے ؟ کیا پاکستان میں مقیم افغانی اس لشکر کا حصہ ھونگے ۔وفاق پوری قوت سے اسکا دفاع کرے گا۔ عمران نیازی اور حواری اقتدار کے حصول کے لئے کس حد تک جاسکتے ھیں ھم نے 9مئی کو دیکھا، 26 نومبر کو دیکھا اور اب یہ شخص جو اپنے عزائم بتا رہا ھے پاکستان کے عوام انکی اصلیت کا اندازہ لگا سکتے ھیں ۔
یہ لوگ کل بھی امن، ترقی اور پاکستان کے دشمن تھے آج بھی ھیں اور کل بھی ھونگے ۔ لاکھ اختلافات ھوں کوئ پاکستانی یہ زبان نہیں بول سکتا۔ یہ پاکستان دشمن زبان ھے کسی کو کوئ ابہام رہ گیا ؟
مجھے انڈیا سے 65 کی جنگ اور 71 کی جنگ سے بھی بڑی پین یکی ثاقب نثار کا فیصلہ
کہ
جمائمہ نے طلاق بعد بنی گالہ بطور تحفہ پھدو کو دیا لگتا ھے، جبکہ پٹواری زہنی غلام یوتھیئے سے جمائمہ کے مسلمان ھونے کے ثبوت مانگتے ہیں
جو بچکانہ سائیز کے نئے صوبے بن رہے ہیں اس سائیز مطابق نہ ایم پی اے ضروری، نہ گورنر نہ وزیراعلی ضروری، نہ کمشنر نہ آئی جی ضروری ، نہ کچہری نہ جج ضروری 😊
بس ہر صوبے میں چار چار ایس ایچ او ھوں اور چار چار اعلی معیار کے لتر پاؤلے
تو صوبے یوں چلیں گے جیسے لاٹو یا پھمبھیری چلتی ھے 😎
فوری انصاف! منڈی بہاؤالدین میں 9 ماہ کی بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ سی سی ڈی سے مقابلے میں ہلاک، یہ مریم نواز صاحبہ کا دور ہے ، یہاں کسی غریب کو انصاف نہ ملے ممکن ہی نہیں
نئے صوبے بنانے دوران ان سے اک میمورنڈم پہ حلف لیا جائے
کہ
کل کو کالاباغ ڈیم بنانے دوران تواڈی بُنڈ پیڑھ نہیں کرے گی
تاکہ
نئے صوبوں کو پانی اور بجلی متواتر ملتی رہے
نئےصوبےبنانے سےپہلےانکو یہ کنفرم کر دیں
تسی نہ کالاباغ ڈیم بنن نال بنجر ھونا نہ ڈوبنا
لہذا
کالاباغ ڈیم بھی نئےصوبوں ساتھ مشروط کیاجائے
تاکہ
نئےصوبے پیدا ھونےبعد وہ رولا نہ ڈالیں
"ہمیں اتنےفیصد پانی چاہئے"کیونکہ ہم اک زرعی صوبہ ہیں اور ملکی معیشت میں ہم ہی ریڈھ کی ھڈی ہیں 😜😎
@soulat_pasha میں نےاک سیانے سےسنا ھے
جب مرد اور عورت بڑھاپےکو پہنچتےہیں تو مرد کا سرکانپتا ھےتو اس کےحرکت دائیں سےبائیں طرف کوھوتی ھے
یعنی اسکو لغت کےحساب سےآپ انکار کہہ سکتےہیں، جب کوئی انکار کرےتو خاموشی سےوہ یوں ہی گردن ہلاتا ھے 😊
جب عورت بڑھاپے میں گردن ہلاتی ھے تو اوپر سےنیچے یعنی ہاں
کے پی کے مٹی جہالت میں بہت زرخیز ھے
اسے پہلے اک نیم پاگل نے بنایا سنواریا جہالت میں پالش کیا
پھر مولانا فضل ولرحمن اس جہالت کو ھائی جیک کرنے کی کوشش کر رہا ھے
اب جماعتیئے بھی اپنا حصہ بٹورنے آ گئے
مسلم ن چونکہ اک ترقی کا نام ھے لہذا ن کی دال یہاں اگلے سو سال تک نہیں گلے گی
جب سے پاکستان نےاپنی دلیر آرمی زریعے انڈیا کو شکست فاش دی ھے
اب تو کبھی لائن آف کنٹرول سے یہ خبر نہیں آئی،
"انڈین آرمی کی بلاشتعال فائرنگ سے دو پاکستانی کاشتکار شہید"
جبکہ
پی ٹی آئی دور میں انڈیا نے پاکستان کو اپنی پین دا کھسم سمجھ کے آئےروز بمباری کی ھوتی تھی
پاک فوج زندہ باد