@ikhan_17 اس بار اگر آپ ان دونوں کو نہ بچائے تو جیل کے اندر سے کچھ اسطرح کی ہدایات آئیگی کہ دونوں کو لات مار کر عہدوں سے ہٹاؤ ان لوگوں نے میری تحریک کو کمزور کیا ختم کیا.
عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی بارے کیس کا ابتدائی فیصلہ آ گیا،
عمران خان اور بشری بی کو اگر قیدی تنہائی میں رکھا گیا تو کیوں رکھا گیا ؟ کس قانون کے تحت ؟ کتنی دیر کے لیے؟ اور کیا یہ سزا ہے؟ کیا سہولیات دی جا رہی ہیں ؟ قید تنہائی الزامات میں کتنی صداقت ہے؟ سپریٹنڈنٹ جیل تفصیلی رپورٹ 6 اگست کو دے، جیل ریکارڈ رجسٹر اور دیگر دستاویزات بھی ساتھ عدالت لیکر آئے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کا حکم..
اسحاق ڈار کے نواسے نے پاکستان میں انویسٹمنٹ لانے کا نیا طریقہ متعارف کروا دیا ہے، باہر سے غیر ملکی خواتین بلاؤ، ان سے زیادتی کرو، پھر اغوا کرو، پھر باہر سے ڈالرز کا تاوان منگوا لو، ایسے پاکستان میں ڈالرز آئیں گے، ان کو شرم بھی نہیں آتی۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بنیادی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان کو 1000 دن سے زائد عرصے سے غیر منصفانہ طور پر قید اور مہینوں تک قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
قوم ان کے بنیادی قانونی اور انسانی حقوق تک رسائی اور ان کے خاندان اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں ان کی آنکھوں کے فوری علاج کا مطالبہ کرتی ہے۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
عاصم منیر نے عمران خان کی تصویر ڈی فیس کیا,
جبکہ عاصم منیر کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں, بلکہ اسکے پیٹی بند جرنیل پاکستان کے دو لخت کرچکا, اور عمران خان پاکستان کو ورلڈ چیمپیئن بنا چکا, پاکستان کو 3 کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بناکر دیئے
عاصم منیر عمران خان کے جوتے کے برابر بھی نہیں
بہت سے صحافی اس وقت ریپ کا شکار ہوئی خواتین کی تصاویر شہیر کر رہے ہیں۔۔ مگر ان لوگوں کی تصویر کوئی نہیں دیکھا رہا جو اس کام میں ملوث تھے۔۔ تو یہ لیں رضا ڈار و دیگر!
“ہماری ون پوائنٹ ڈیمانڈ یہ ہے کی عمران خان کے تمام بنیادی حقوق بحال کیے جائیں اور سب سے اولین ترجیح ان کا فوری طبی معائنہ اور ہسپتال میں علاج ہے۔“
- @Aleema_KhanPK#FreeImranKhan
میری ایک ٹانگ نقلی ہے، میں ہاکی کا بہت بڑا پلیئر تھا۔ ایک دن ادے بھائی کو میری کسی بات پر غصہ آ گیا تو میری ہی ہاکی اسٹک سے میری ٹانگ کے چار ٹکڑے کر دیے۔
لیکن دل کے بہت اچھے ہیں، فوراً ہاسپٹل لے کے گئے، آپریشن کروایا، نئی ٹانگ لگوا دی!
🚨 گزشتہ تین برسوں سے ہم انصاف کے حصول کے لیے عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں،
مگر نظامِ عدل کی بے حسی اب حد سے بڑھ چکی ہے۔ ہمیں محض طفل تسلیوں کے پیچھے دوڑایا جا رہا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ کے حالیہ اعتراف نے اس سچائی پر مہر لگا دی ہے کہ عدالتیں آزاد نہیں، بلکہ پسِ پردہ احکامات پر عمل پیرا ہیں۔ ایسی صورتحال میں ان عدالتوں سے عام آدمی کو انصاف ملنے کی کوئی امید باقی نہیں رہتی۔"
علیمہ خان
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔“
- عمران خان
“ہماری ون پوائنٹ ڈیمانڈ یہ ہے کی عمران خان کے تمام بنیادی حقوق بحال کیے جائیں اور سب سے اولین ترجیح ان کا فوری طبی معائنہ اور ہسپتال میں علاج ہے۔“
- علیمہ خان، 30 جون 2026
#FreeImranKhan
@Aleema_KhanPK
چاچا اپنی کمائی سے اپنے بچے کا کفن تو نہ خرید سکا مگر یقین مانیں گیارہ ارب کے جہاز میں اس چاچے کے بھی پیسے شامل ہیں ۔ آصف خان احمدانی
@Asifspeaks2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Whenever such people show up at your door, there are only two options. Either give them what they want. Or hang them so high that they would never want anything ever again.
The third option is giving them biscuits and sending yourself to jail, which is what IK chose.
جناب اسی لئے تو عمران خان تین سال سے بدترین جیل کاٹ رہا ہے! پاکستانی قوم کے دو روپ ہیں: ایک دکھاوے کا، اچھی اچھی باتیں کرنا والا روپ اور دوسرا اصل چہرہ: جو شاہد اب عمران خان کو سمجھ آیا ہو؟ یاد کریں یہ سارے وکیل اور بار کی تنظیمیں کس کس طرح سے قانون کے نام پہ عمران خان کے خلاف اور قاضی فائز عیسی کو بچانے نکلتے تھے؟ وہ سب کہانی پلاٹوں ہی تو تھی!