Sometimes, no matter how nice,kind,caring or loving you are, it just isn't enough for some people
They will still value, admire, or at least follow others who maybe they wanted
I think it's like they're always looking for something better and don't value what they already have
A narcissist won't admit they're wrong.They just flip it on u & play the victim
When u ask them why their actions don't match their words,they become silent or manipulative
Never defend urself to them. They know you're right, but they want to watch you go crazy trying to prove it
کوئی صاف دل سے آپ سے جڑا ہے تو اُسے یہ احساس مت دلائیں کہ اُس نے آپ کا انتخاب کر کے غلطی کر دی
جو خود چل کر آپ کے پاس آۓ اور اگر آپ اُس کی قدر نہیں کرتے تو پھر جس کے پاس آپ چل کر جائیں گے اُس سے بھی اپنی قدر کی امید کبھی مت رکھنا کیوں کے دنیا مکافات عمل ہے
کبھی بھی کم ظرف لوگوں کیلئے اپنے اصولوں،خودداری،عزت نفس،غیرت کا سودا نا کریں کیونکہ جو آپکو یہ سب کرنے پر مجبور کرتا ہے اسے آپکی یا آپکے جذبات کی قدر ہو ہی نہیں سکتی
سب کھو دینے کے بعد آپکو احساس ہو گا لوگ آپکی قربانیوں کو پیروں تلے روند کر آگے بڑھنے میں لمحہ بھی ضائع نہیں کرتے