He scored 3807 runs and took 362 wickets in Test cricket!
3709 runs and 182 ODI wickets and was Pakistan's 1992 World Cup winning captain 👏
Happy birthday Imran Khan!
یا تو عاصم منیر رہے گا یا پاکستان رہے گا، اور پاکستان ہمیشہ رہے گا۔ جتنا آپ پریشان ہو رہے ہو، مجھے تو کچھ دن کے مہمان لگ رہے ہیں۔
آج کے دن عمران خان ہی پاکستان ہے۔ آپ پاکستان کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ سکتے۔
یہ جنگ حسینیت اور یزیدیت کی ہے۔ حق اور باطل کی ہے۔ ب��طل کا کوئی نام لیوا نہیں رہے گا۔
ادھر آ ستمگر، ہنر آزمائیں
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں
تاریخ یہ چہرے یاد رکھے گی جنہوں نے ناانصافی پر مبنی فیصلہ دے کر انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہے۔ کیا انہیں موت اور یوم حساب بھی بھول چکا ہے کیا یہ اب اپنے رب سے بھی نہیں ڈرتے؟
بریکنگ نیوز 🚨
اسٹیبلشمنٹ کے ایما پر جعلی, حکومت نے انور مقصود جیسے بہترین اور اعلی لکھاری پر پابندیاں لگائی ہے💔
سب آواز اٹھائیں 🛑 آواز اٹھانا ضروری ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا کا بالکل جائز مطالبہ۔ بھارت نے انٹرنیشنل بارڈر پر حملہ کیا ہے لہذا اسی زبان میں جواب دیا جائے۔ پاکستانی پانیوں پر بننے والے ڈیمز نشانہ بنائے جائیں۔