Convener ECC Europe WW,X-convener oic SCPti europe ww Ex Cordinator Paris France CP OPWRC Ex president Pti france ww Founder Registered Pti France in France
*OUT NOW | EHSAAS: Imran Khan’s Emotional Core*
On his birthday, discover the journey that shaped the man behind the leader.
His dreams. His struggles. His values. His compassion. And the greater purpose that keeps him unbowed — standing tall, holding close the debt he believes he owes to Pakistan’s poorest and most marginalised.
Ehsaas is not an ordinary biography. It is a window into the soul of the man behind the public figure — and the experiences that transformed him.
A deeper look at the evolution of Imran Khan through the emotional lens of Ehsaas — the compassion that became conviction, and the conviction that came to define his purpose.
Read. Download free. Share it within your own circle of influence.
PDF & eBook:
https://t.co/TTtVhgScko
#HappyBirthdayImranKahn
عطاء اللہ عیسی خیلوی کا پیغام🚨
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر اگر آج ہم نے یہ موقع ضائع کر دیا، تو آنے والے نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گے🔥✊️
😡😡محسن نقوی اور فیصل کنڈی کی خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر مشاورت محض ایک ملاقات نہیں، بلکہ ایک منتخب صوبائی حکومت کے مینڈیٹ کو دبانے کی کھلی تیاری ہے۔ آج جب خیبر پختونخوا کی حکومت عوام کے مطالبات لے کر اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کر رہی ہے، اسی وقت مرکز میں بیٹھے یہ غیر منتخب سیاسی کردار آئینی اختیار کو سیاسی دباؤ کے لیے استعمال کرنے کی راہیں تلاش کر رہے ہیں۔
عوام یہ سوال ضرور پوچھیں: جن لوگوں کے پاس خیبر پختونخوا کے عوام کا کوئی انتخابی مینڈیٹ نہیں، وہ آخر کس اخلاقی اور سیاسی اختیار کے تحت صوبے کے منتخب مینڈیٹ کو ختم کرنے کی بات کر رہے ہیں؟😡
اگر خیبر پختونخوا کے عوام کا فیصلہ ان کی مرضی کے مطابق نہیں تو کیا سزا کے طور پر پورے صوبے پر ایمرجنسی یا گورنر راج مسلط کیا جائے گا؟😡
عوام کے ووٹ کو دبانے کے لیے آئینی شقوں کو سیاسی ہتھیار بنانا جمہوری عمل کے لیے ایک انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ خیبر پختونخوا کے عوام کا مینڈیٹ کسی بند کمرے کی ملاقات کا محتاج نہیں۔😡
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
#سر_بکف_میدان_میں
@InsafPK
Pakistan Tehreek-e-Insaf
(آصفہ ہاشمی)
میرے دیس کے پاکستانیو!
آج 4 اکتوبر ہے—اور آج فیصلہ کن وقت ہے!
ہم اوورسیز پاکستانی آپ سے ہزاروں میل دور ہیں، لیکن آج ہماری آواز آپ کے ساتھ ہے۔
اب خاموشی نہیں!
اب مایوسی نہیں!
اب تقسیم نہیں!
اگر ہم انصاف، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقِ انتخاب پر یقین رکھتے ہیں، تو ہمیں اپنی آواز پُرامن، متحد اور دوٹوک انداز میں بلند کرنا ہوگی۔
میرے پیارے پاکستانیوں!
تاریخ صرف یہ نہیں پوچھتی کہ حالات کیسے تھے—تاریخ یہ بھی پوچھتی ہے کہ جب قوم کے سامنے اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے کا وقت آیا تو ہم کہاں کھڑے تھے؟
اس لیے اپنے گھروں سے نکلنے والے ہر پاکستانی کا حوصلہ بنیں۔ اپنے اردگرد شعور پھیلائیں۔ اپنی آواز بلند کریں۔ لیکن یاد رکھیں—ہماری طاقت ہمارا اتحاد ہے، ہمارا راستہ آئین ہے، اور ہماری جدوجہد پُرامن ہونی چاہیے۔
ہم اوورسیز پاکستانی واضح پیغام دیتے ہیں:
پاکستان کے عوام کی آواز کو سنا جائے۔
آئین کی بالادستی قائم ہو۔
انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔
اور پاکستان کے مستقبل میں عوام کی رائے کا احترام کیا جائے۔
پاکستانیو!
آپ اکیلے نہیں ہیں۔
دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی آپ کو دیکھ رہے ہیں۔
اپنی آواز بلند رکھو۔
اپنا حوصلہ بلند رکھو۔
متحد رہو۔
پُرامن رہو۔
اور اپنے جمہوری و آئینی حق کے لیے ثابت قدم رہو۔
یہ وقت ڈرنے کا نہیں، اپنے اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا ہے!
عمران خان زندہ باد!
پاکستان زندہ باد!
پاکستان کے عوام پائندہ باد!
#سر_بکف_میدان_میں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
@asifa_hashmi@PTIFrance786@YasirQadeer1
پی ٹی آئی یورپ ویمن ونگ کی کنوینر آصفہ ہاشمی کا 4 اکتوبر کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
4 اکتوبر محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ عزم، جدوجہد اور حقیقی آزادی کے سفر کی علامت ہے۔ آصفہ ہاشمی عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اوورسیز پاکستانیوں کی اپنے ہم وطنوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا پیغام دیتی ہیں۔
#سر_بکف_میدان_میں
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
@asifa_hashmi@YasirQadeer1@PTIFrance786@PtiMadrid1@PTIofficial
PTI France held a protest in front of the Pakistan Embassy in Paris, expressing solidarity with the upcoming Long March in Pakistan and demanding the release of Imran Khan.
A strong show of solidarity by PTI workers and supporters in France.
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
#پنجاب_نکلےگا_توکپتان_نکلےگا
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت
@PTIFrance786@YasirQadeer1@asifa_hashmi@InsafPK@PTIofficial
Paris, France 🇫🇷 | PTI OIC Europe
Addressing the protest outside the Pakistani Embassy in Paris, held in solidarity with the Long March and calling for the release of Imran Khan, @YasirQadeer1 Yasir Qadeer, Deputy Secretary PTI OIC @Europe, highlighted the community’s continued demand for constitutional rights, rule of law, and justice in @Pakistan.
A strong and peaceful show of solidarity by the Pakistani community in @France
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
@PTIFrance786@asifa_hashmi@PTIofficial@SajjadBurki@InsafPK
PTI OIC Worldwide Protests | September 25–27
Under the leadership of Sajjad Burki, PTI OIC is coordinating worldwide protests in support of Imran Khan and the broader demands of the PTI movement. The global mobilisation is scheduled to begin in Japan on September 25, followed by demonstrations in New York on September 26, and further protests across the United States, UK, Europe, Australia, New Zealand and other countries on September 27. The PTI Overseas Official platform has been sharing the schedules and locations for these demonstrations.
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
@SajjadBurki@PTIOfficialUSA@UKPTIOfficial@ptiausofficial@PTINZOfficial@PTI_804_JAPAN@PTISouthKorea@PTIofficial
بطور زیورات کے ماہر، میں تصدیق کر سکتی ہوں کہ مریم نواز کی بیٹی کے زیورات کے سیٹ میں جڑے ہوئے 60 قیراط کے تین فینسی انٹینس پیلے ہیرے اتنے نایاب ہیں کہ ممکن ہے دنیا میں اس نوعیت کے مزید تین ہیرے بھی دستیاب نہ ہوں۔ ایک غریب اور بدحال عوام کے سامنے یہ ایک انتہائی گھناؤنی عیاشی ہے، جس کے ساتھ کھڑے ہونے کا آپ دعویٰ کرتے ہیں۔ ساره تاثیر
#Pakistan @saratasee
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔