While in Chitral students have to climb Mobile towers and large trees in altitudes to grip internet signal. In the wake of online classes making of gorilla generation is in progress. #Internet4Chitral#Internet4Chitral
Dr. Arfa Syeda Zehra was a great teacher of rare eloquence and moral clarity. Her words carry depth without pretension and always aimed to enlighten. Rest in Power.
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
#drarfasyedazehra
اقبال احمد انڈیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے۔ بچپن ہی میں ان کے والد زمین کے جھگڑے میں ان کی آنکھوں کے سامنے قت�� ہو گئے۔ 1947 کی ہجرت میں وہ اپنے بھائی کے ساتھ بہار سے پیدل لاہور پہنچے۔ ایف سی کالج میں داخلہ لیا، اکنامکس میں ڈگری حاصل کی اور آگے چل کر اسکالرشپ پر امریکا کے کیلی فورنیا کالج جا پہنچے۔ وہاں سیاست اور مڈل ایسٹ ہسٹری ان کے علمی سفر کا مرکز بن گئی۔ ابنِ خلدون کے فکر نے ان کی سوچ کو ایسا جکڑا کہ وہ مڈل ایسٹ اور شمالی افریقہ کی تاریخ کے مطالعے کے لیے وقف ہو گئے۔
وقت کے ساتھ وہ نوم چومسکی، ایڈورڈ سعید اور ارون دتی رائے جیسے عالمی دانشوروں کے دوست بن گئے۔ بڑے بڑے علمی دماغوں کی صحبت نے ان کی شخصیت کو نکھارا اور وہ جنگ کے مخالف اور عالمی معاشی نظام کے ناقد بن گئے۔ دنیا بھر میں لوگ ٹکٹ خرید کر ان کے لیکچر سنتے اور بڑے مفکرین ان سے متاثر ہوتے۔
1997 میں میاں نواز شریف نے انہیں پاکستان بلایا۔ ٹیکسٹائل انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کی سربراہی دی اور اسلام آباد میں ایک خودمختار یونیورسٹی کے لیے زمین الاٹ کی۔ اقبا�� احمد اس کا نام ’’خلدونیہ‘‘ رکھنا چاہتے تھے۔ حکومت نے چارٹر بھی جاری کیا مگر قسمت کو کچھ اور منظور تھا۔ وہ بڑی آنت کے کینسر میں مبتلا ہوئے اور 11 مئی 1999 کو آپریشن کے دوران ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر امریکا میں ہیمپشائر کالج میں تعزیتی تقریب ہوئی، جس میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان، نوم چومسکی، ایڈورڈ سعید اور ارون دتی رائے جیسے لوگ شریک ہوئے۔ یہ منظر بتاتا ہے کہ وہ کس درجے کے عالمی دانشور تھے۔
پاکستان واپسی کے بعد ایک دن ان سے پوچھا گیا کہ آپ امریکا یا یورپ کی کون سی چیز کو سب سے زیادہ مس کرتے ہیں؟ وہ مسکرا کر بولے: ’’اچھی گفتگو۔‘‘ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے کسی بھی حصے میں تعلیم یافتہ لوگوں کے پاس گفتگو کے بے شمار موضوعات ہوتے ہیں، مگر پاکستان میں ان پڑھ ہوں یا پڑھے لکھے، ریڑھی والے ہوں یا دفتر کے افسر، سب کی گفتگو صرف سیاست اور سکینڈلز تک محدود ہے۔ کوئی بھی موضوع چند منٹوں میں سیاست کی نذر ہو جاتا ہے، جبکہ دنیا میں لوگ شخصیات پر نہیں بلکہ آئیڈیاز پر بات کرتے ہیں۔
اقبال احمد نے یہ بات 25 برس پہلے کہی تھی۔ آج جب ہر طرف سوشل میڈیا کا شور ہے تو ان کے الفاظ اور بھی سچ لگتے ہیں۔ ہمارے ہاں روزانہ لاکھوں الفاظ بولے جاتے ہیں لیکن ان کا نچوڑ صرف سیاست، سکینڈلز اور غیر مصدقہ باتیں نکلتی ہیں۔ اچھی گفتگو کے لیے مطالعہ، تحقیق اور نئے آئیڈیاز ضروری ہیں۔ جب پڑھنے اور سوچنے کی عادت ہی ختم ہو جائے تو مکالمہ بھی بانجھ ہو جاتا ہے۔
We dare to dream, to rise, to build, to brightly gleam. The world you shaped, the path you paved, gifts to all, the lives you’ve saved.
From generation to generation, Your service fueled inspiration, transformed lives with wisdom. We couldn't imagined the lives we have. الحمدللہ
We dare to dream, to rise, to build, to brightly gleam. The world you shaped, the path you paved, gifts to all, the lives you’ve saved.
From generation to generation, Your service fueled inspiration, transformed lives with wisdom. We couldn't imagined the lives we have. الحمدللہ
His Highness Prince Karim Al-Hussaini, Aga Khan IV, 49th hereditary Imam of the Shia Ismaili Muslims and direct descendant of the Prophet Muhammad (peace be upon him), passed away peacefully in Lisbon on 4 February 2025, aged 88, surrounded by his family. Prince Karim Aga Khan was the founder and chairman of the Aga Khan Development Network.
The announcement of his designated successor will follow.
Leaders and staff of the Aga Khan Development Network offer our condolences to the family of His Highness and to the Ismaili community worldwide. As we honour the legacy of our founder, Prince Karim Aga Khan, we continue to work with our partners to improve the quality of life for individuals and communities across the world, as he wished, irrespective of their religious affiliations or origins.
Our star players, Javeria.
Despite cultural barriers, lack of resources, and lack of funds, our girls are killing it. Their unparalleled passion and unwavering dedication truly stand out.
Chitral football camp 2023
#webelieveinthem#hergametoo@nchrofficial@CanHCPakistan