I curse all those in Pakistan who recognize, support, and name Israel (regardless of their school of thought) and pray that what is happening to the Palestinians happens to the supporters of Israel in Pakistan.
#MyAgendaSumud#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
Why does no government, including Islamic leaders, make a statement that any attempt to commit any wrongdoing against the #GlobalSumudFlotilla for Palestine or any of its members will be considered an act of war?
خدارا تمام تر سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر گلوبل صمود فلوٹیلا کی بھر پور حمایت اور حوصلہ افزائی اور ہر ممکن تعاون و تحفظ فراہم کیا جائے تا کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو ختم کرا کے غزہ میں انسانیت کی بقاء کی امید پیدا کی جائے
The aid convoy for Palestine should be protected, otherwise humanity will be destroyed. Appeal to the United Nations and the international community for full cooperation and support for the survival of humanity
@AftabIqbalFan کیا اس رجیم کے ہوتے ہوئےامریکہ کو اڈے لینے کی ضرورت باقی ہے
عوام جائے بھاڑ میں پاکستانی مفادات و سلامتی جائے بھاڑ میں اگر باجواہ لے جا سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں۔
اے ملک میں تجھ سے نادم ہوں
( ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا )
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔یہی اسکا اصل قصور ہے -''
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
@ImranRiazKhan Now it has become clear to everyone that Israel is America's little puppet. The mission of both countries is to run the world in their own way, which is the cause of the world's destruction. They attacked all of them and crushed their innocent people. Weren't they human beings?
“پارٹی کے تمام عہدیداران کو پیغام ہے کہ جس میں بھی دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں ہے وہ عہدے سے الگ ہو جائے اور اپنی جگہ انہیں موقع دے جو پریشر برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ لہذا کم حوصلہ عہدیداران براہ مہربانی خود ہی پیچھے ہٹ جائیں تاکہ انکی جگہ ہم دلیر اور نظریاتی ورکرز کو آگے لائیں جو قانون اور آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کیلئے ڈٹ کر کھڑے ہوسکیں۔
پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اس قدر ظلم نہیں ہوا جو تحریکِ انصاف کیساتھ ہوا۔ ایسے میں ہمارے پاس ملک گیر احتجاج کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
میں خود جیل سے بطور پارٹی سربراہ احتجاج کی قیادت کروں گا۔ میں نے پوری پارٹی کو پیغام بھیج دیا ہے کہ ملک گیر عوامی احتجاج کی تیاری کریں۔ ہمارے پرامن احتجاج پر گولیاں چلائی جاتی ہیں اب ہم گولیاں نہیں کھائیں گے۔ پوری قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو ہدایت دیتا ہوں کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پرامن احتجاج کیلئے کمر کس لیں۔
میں دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی آئین کی بحالی کے لیے اس ملک گیر احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔
سپیکر قومی اسمبلی جس طرح ایوان کو چلا رہا ہے ہم اس کے خلاف عدم اعتماد لائیں گے۔ اس کے ہوتے ہوئے ایوان سے اراکین قومی اسمبلی کو اغوا کیا گیا، ہمارے ایم این ایز کی تقاریر سنسر کر دی جاتی ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر پارلیمنٹیرینز پر تشدد ہوتا ہے مگر یہ ہر معاملے میں ممبران قومی اسمبلی کی نمائندگی میں ناکام رہا ہے۔
حیران کن طور پر الیکشن دھاندلی کی اپیل چیف الیکشن کمشنر ہی کے پاس جارہی ہے جو اس دھاندلی کا سہولت کار اور مینڈیٹ چوروں کی ٹیم “بی” ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کا مقصد ہی یہ تھا کہ 8 فروری کے الیکشن فراڈ کو تحفظ فراہم کیا جائے اور تحریک انصاف کو victimize کیا جائے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ محض حکومتی عدلیہ بن کر رہ گئی ہے۔ ہم سے مخصوص نشستیں چھیننے کی پوری تیاری ہے مگر آپ سب نے حوصلہ نہیں ہارنا اور جم کر کھڑے رہنا ہے-“
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو
3/3