#firdosashiqawan#ImranKhanPTI
فردوس عاشق اعوان صاحبہ گیس مہنگی کرنے کا یہ ��یصلہ بھی یقینا" پچھلی حکومت کا ہی ہو گا
اب تھوڑا خدا کا خوف بھی کرو عوام کا مزید خون مت چوسو ریاست مدینہ کے نام پر مدینہ والے کو کیا منہ دکھاوء گے
#firdosashiqawan#ImranKhanPTI
فردوس عاشق اعوان صاحبہ گیس مہنگی کرنے کا یہ فیصلہ بھی یقینا" پچھلی حکومت کا ہی ہو گا
اب تھوڑا خدا کا خوف بھی کرو عوام کا مزید خون مت چوسو ریاست مدینہ کے نام پر مدینہ والے کو کیا منہ دکھاوء گے
چھ دن سے لاہور میں دھرنے پر بیٹھے سب انجینئرز ٹیکنیکل الاؤنس مانگ رہے ہیں جو انکا جائز حق ہے۔ پریکٹیکل کام یہ لوگ کریں اور سائن کرنے والے الاؤنس لے جائیں۔ ایک نہیں دو پاکستان۔ @ImranKhanPTI@ArifAlvi@UsmanAKBuzdar@ChMSarwar
@jam_kamal@ImranKhanPTI جناب ��علی سپورٹس کمپلیکس کے بجاےء کوءیٹہ کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی اور شہر کی صفایء اور ٹریفک کے بہتر سسٹم کی زیادہ ضرورت ہے اگر آپ جناب یہ چند کام کروا دیٮ تو کوءیٹہ کے لوگ ہمیشہ آپ کے لیےء دعاء گو رہیٮ گے
@jam_kamal@ImranKhanPTI Mr. CM. It is most important if a powerful Radio Transmitter is being installed on the said land to save the local languages instead of a sports complex
@jam_kamal@ImranKhanPTI جناب ریڈیو کی جگہ پر سپورٹس کمپلیکس کے بجاےء یہاٮ پر ایک طاقتور ریڈیو ٹرانسمٹر لگایا جاےء جو ناصرف غیر ملکی پروپگینڈے کا موءثر جواب دے بلکہ مقامی زبانوٮ اور کلچر کو فروغ دے. ویسے بھی ریڈیو کی اہمیت کا اندازہ خدا نا خواستہ کسی قدرتی آفت میٮ ہی ہوتا ہے
@jam_kamal ٣- ٹریفک کا سسٹم درست کروا دیٮ ٹریفک لاءیٹ تو لگ گیء مگر کام نہیٮ کرتی
جناب اپنے دور حکومت میٮ آپ صرف یہ چند کام کر دیٮ لوگ پوری زندگی آپ کے لیےء دعاء گو رہیٮ گے
@jam_kamal بہت اچھی بات ہے مگر جناب کچھ توجہ شہر کی اندرونی حالت پر بھی دیٮ مندرجہ ذیل اقدامات کوءیٹہ شہر کے لیےء بھی کر دیٮ
١- پینے کے پانی کا کویء بندوبست کر دیٮ
٢- شہر کی صفایء کا بندوبست کر دیٮ ( اکرم ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال کے سامنے گذشتہ کیء ماہ سے گندے نالی کے نانی کی جھیل بنی ہے)
@jam_kamal@ImranKhanPTI ریڈیو پاکستان قومی اثآثہ ہے. یہی آپکی آواز کا زریعہ اور طاقت ہے. اسکی زمینین ٹرانسمیٹرز کے لئے ہیں ان پر قبضے یا متبادل استعمال ادارے کو تباہ کریں گے. آپ سے التماس ہے سپورٹس کمپلیکس کے لئے متبادل جگہ دیکھیں شکریہ.
سیکٹری کوآرڈینیشن
سی بی اے یونین ریڈیو پاکستان
@ImranKhanPTI
#ImranKhanPTI#DGPBC
Once again injustice has been seen in the promotion of Engineering Managers to Deputy Controllers in PBC, Pakistan Broadcasting Corporation. The said department is going to promote only PEC registered Engineers, Diploma and B- Tech (Hons) are neglected.