ڈیفنس فیز 6 میں یہ واقعہ 24 فروری کو پیش آیا، شہری بینک سے 5 لاکھ روپے لے کر نکلا تو دو موٹرسائیکلوں پر چار ڈکیت پیچھے لگے، ایک بنگلے کے سامنے شہری کو روکنے کی کوشش کی تو وہ اجنبی بنگلے میں داخل ہوا، جہاں موجود گارڈ نے ڈکیتوں کو الٹے پاؤں بھاگنے پر مجبور
#ZarayeNews#Karachi
لاہور ۔ سرکلر روڈ کی دکانیں مسمار کر دی جائیں گی ۔ نوٹیفیکیشن جاری۔ رجسٹریاں کینسل۔ انتقالات معطل ۔
ہور کج حکم ساڈے لائق ۔ پنجاب حکومت
یاد رہے، بہت سی دکانوں کی الاٹمنٹ خواجہ احمد حسان کے میئر لاہور بننے کے وقت کی گئیں اور شہباز شریف کی وزارت اعلی نے اسکی توثیق کی، وزیراعلی نواز شریف کے دور وزیر اعلی بننے کے بعد لاہور کے تاریخی علاقوں شاہ عالمی مارکیٹ، گوالمنڈی، اکبری منڈی ، و دیگر کے ارد گرد بنی سرکلر روڈ نے تجارتی حب کی شکل اختیار کی اور انکی وزارت اعلیٰ کے دور میں دکانوں کو باضابطہ انتقالات کے اجازت نامے بھی دیئے گئے۔ 1988 میں نواز شریف اپنا الیکشن اسی حلقہ سے جیتے ۔ نواز شریف، پھر شہباز شریف، اسحاق ڈار، خواجہ سعد رفیق اور پھر دوران خواجہ احمد حسان کے دور میئر شپ لاہور ان نوازشات کا برملا اظہار بھی کرتے آئے ہیں اور متعدد بیانات ریکارڈ پر بھی ہیں۔ ن لیگ کی سیاست کا گڑھ سمجھا جانے والا علاقہ کم و بیش اسی سرکلر روڈ کے ارد گرد موجود ہے۔ متعدد سالوں میں یہ معاملہ سیٹل کر دیا گیا تھا، لیکن مریم نواز شریف کی حکومت جو کچھ تاجروں کے ساتھ کر رہی ہے، اور بالخصوص لاہور کے تاجروں کے ساتھ جو کچھ کر رہی ہے یقینا”ایک واری فیر “ کا نعرہ لگانے والوں کو سمجھ آ چکی ہو گی کہ بابا معروف شاہ نے کیوں کہا تھا کہ”سانوں معاف رلھو!“
لیکن اہم ترین سوال جسکا جواب شاید کبھی نہیں دیا جائے گا کہ جس والڈ سٹی لاہور کی بحالی اور میگا پراجیکٹس کے نام پر دکانداروں کے کاروبار تجاوزات قرار دیئے جا رہے ہیں انہیں تجاوزات بنایا کس نے؟ اور اگر یہ تجاوزات ہی ہیں اور عوام ناجائز قابض تو ناجائز قبضے کس کی پرچی پر کیوں ہوتے رہے؟
کیا انکے خلاف کاروائ ہو گی؟
کئ ایک پراپرٹیز کے قبضوں کے لیئے تو قتل تک کروائے گئے؟
بھٹو دور کے ایک قانون کے مطابق جو شخص چالیس سال تک کسی جگہ کاروبار کرتا رہے جگہ اسکی ملکیت ہو جاتی ہے، کا اطلاق ختم سمجھا جائے؟
پٹواریوں کے پاس درج انتقالات معطل کر کے جائز مالکان کو قبضہ مافیا گردان دیا گیا، زمینیں / کاروبار کئ ہاتھ آگے فروخت ہو چکے، جنہوں نے زر کثیر خرچ کر کے کاروبار بنایا انہیں راتوں رات زمین دوز کر دیا گیا اور کو�� معاوضہ تک ادا نہیں کیا گیا۔ اس ظلم کا ذمہ دار کون ہے؟ کیا ظالم سزا پائے گا؟
عمران خان کا میانوالی والا گھر، انکا کمرہ اور سادہ سا مکان، Open-air صحن اور Open-air باورچی خانہ .. اور صحن میں جھولا .. گاؤں کی سادہ سی زندگی .. پھر اللہ نے وہ مقام دیا عمران خان کو .. ��ہ دنیا عش عش کر اٹھی ..!!
🇮🇳India: Thousands of fans who paid up to $133 to catch a glimpse of Lionel Messi at the Salt Lake Stadium in Kolkata, India, felt disappointed and frustrated after he left the venue just 20 minutes after his arrival.
The chaotic scene turned violent, with fans throwing ripped-up stadium seats, bottles, and other objects onto the field.
Fans were angry that they couldn't see Messi properly, as he was surrounded by security personnel, politicians, and celebrities, blocking their view.
میں نے سوشل میڈیا پر ایک کلپ دیکھا جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر ایک خاتون صحافی کے سوال کے جواب میں "آنکھ مارتے (Winking) دکھائی دیئے"، میرے لئے یہ حیران کن تھا میں سمجھا شاید یہ ایڈیٹڈ کلپ ہے لہذا میں نے آئی ایس پی آر کے آفیشیل یوٹیوب چینل پر دیکھا تو میرے لئے حیران کن تھا کہ ایسا حقیقت میں ہوا ہے، پاکستان، بھارت اور کئی ممالک میں یہ اشارہ جنسی ہراسانی کے زمرے میں آتا ہے جبکہ کچھ ممالک میں باقاعدہ Winking کیخلاف قوانین بھی موجود ہیں۔ فرانس، فلپائن، پرتگال، نیدرلینڈز وغیرہ میں اس کیخلاف قوانین بھی موجود ہیں۔ تاہم آنکھ مارنے کی ایک تشریح شرارت اور طنز کے دور پر کی جاتی ہے لیکن یہ خالصتاً غیر سنجیدہ اور سطحی قسم کا عمل ہے جس کی توقع کم از کم اس لیول پر نہیں کی جاسکتی۔
موٹر سائیکل سواروں کے چالان کے نظام میں بڑی تبدیلی, اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان صرف ٹریفک وارڈن ہی نہیں بلکہ پنجاب پولیس بھی کر سکے گی
نئے قانون کے اطلاق کے بعد تمام موٹر سائیکل سواروں کو درج ذیل باتوں کا سختی سے خیال رکھنا چاہیے:
ہیلمٹ کا استعمال: ڈرائیور اور پچھلی سیٹ پر سوار شخص دونوں کے لیے معیاری ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں۔
دستاویزات کی تکمیل: ڈرائیونگ لائسنس، رجسٹریشن بک، اور دیگر ضروری کاغذات ہمیشہ اپنے پاس رکھیں۔
ٹریفک سگنلز: سگنلز اور روڈ مارکنگ کی مکمل پابندی کریں۔
سپیڈ لمٹ: مقررہ رفتار کی حد سے تجاوز نہ کریں۔
اب کسی بھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں، صرف ٹریفک وارڈن ہی نہیں بلکہ گشت پر موجود پنجاب پولیس کا کوئی بھی اہلکار آپ کو جرمانہ کرنے کا مجاز ہو گا۔
مولانا اسحاق صاحب دین کو اتنا آسان بناتے ہیں کہ حیرت ہوتی ہے کہ آج تک ہمیں کونسا دین سکھایا گیا. ہمیں صرف بتایا گیا کہ کپڑےگندے ہیں نماز نہیں ہوتی، ٹائم نکل گیا نماز نہیں ہوتی. 3 طلاقیں اکھٹی دےدیں تو ہوگیئں پر یہ بندہ یہ سب نہیں مانتا
اب میں بھی انشاءاللہ ایسے ہی دعا کیا کروں گا
بھارتی اینکر دبئی میں جہاز گرنے کی خبر سنتے ہی خوشی کے ساتھ ایسے چیخنے چلانے لگا جیسے پاکستان یا بنگلہ دیش کا کوئی جہاز گر گیا ہے۔
پھر جیسے ہی پتہ چلا کہ جہاز بھارت کا ہے تو اسکے گلے سے آواز نکلنا بند ہوگئی!
یہ والے بھارتی آج پاکستان کو اخلاقیات کے بھاشن دے رہے ہیں
چوہدری شیر علی پکے فیصل آبادی نیں ۔
راناثنااللہ نے ان کی تیمارداری کیلئے گئے تو کہا کہ ایک یادگار تصویر بناتے ہیں۔
چوہدری شیر علی نے کہا
مرن تو پہلاں یادگار تصویراں لتھ دیاں ہوندیاں نیں
نالے فیر اینے کہنا یار میں تے پرسوں گیا سی تے چوہدری چنگا پلا سی اے فوٹو ویکھ لوو
😅
پاکستان آرمی کے کیپٹن حماد نے ڈاکٹر ��ازیہ کا ریپ کیا تھا، پاکستانی فوجیوں نے 5 لاکھ مشرقی پاکستان کی خواتین کا ریپ کیا تھا، آج تک کسی وردی والے مجرم کو سزا نہ مل سکی
جہاں آئین قانون موجود ہو!!
وہاں پر ایک مسلمان نوجوان ٹرمپ کو ٹرمپ کی بادشاہت میں شکست دے دیتا ہے!!
آئین قانون زندہ آباد!! عاصم منیر کی ڈیکٹیٹر شپ مردا باد