رات کو جو امیدوار الیکشن میں بھاری اکثریت سے ُ جیت رہا تھا ، جب صبح سو کر اٹھے تو وہی ��لیکشن جیت چکا تھا۔ ہارنے والے نے شکست بھی تسلیم کر لی۔ شکست خوردہ پارٹی نے فاتح پارٹی کی فتح تسلیم کرتے ہوے عوامی وسیع مفاد میں مل کر کام کرنے کا عندیہ دیا۔
پاکستانیوں کے لیے بریکنگ نیوز ‼️
حامد میر سے جب یہ سوال کیا گیا کہ تم “قومی اثاثہ “ فیصل واڈا کو اپنے پروگرام میں اکیلے بٹھا کر کیوں انٹرویو کرتے ہو ، تو اس نے کس ڈھٹائی سے جواب دیا کہ ایسے ہی عمران خان بھی ایک قومی اثاثہ تھا اور ہم اس ایک اکیلے ایم این اے کو بٹھا کر پروگرام میں سوال کیا کرتےتھے
اپنے اس جواب پروہ تنہائی میں ضرور شرمسارہوا ہو گا ۔ کیا منور حسن ، قاضی حسین احمد ، سراج الحق ، اختر مینگل ، محمود اچکزئی ، ولی خان ساجد میر ، مولانا سمیع الحق ، رسول پلیجو وغیرہ یہ سب بھی قومی اثاثہ تھے۔ یہ لیڈر بھی تو کبھی ایک ایم این اے والی یا کبھی بغیر کسی ایم این اے کی پارٹی کے سربراہ تھےاور آپ انہیں بھی پروگرامُ میں اکیلے میں بلاتے تھے ۔
کیا یہ سب فیصل واڈا کی جیسے تھے جس شخص کو پاکستان میں دس لوگ بھی نہ جانیں اگر آپ کا چینل اسے نہ دکھائے ۔ آپ نے اپنے دفاع میں عمران خان کا قد چھوٹا کرنے کی جو کوشش کی ہے ، لگتا ہے آپ جرنلزم تو چھوڑ انصاف کے بنیادی معیارات بھی بھول گئے ہیں ۔
عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے بھی اس قوم کا ایک اثاثہ تھا اور آج بھی ہے اورآپ جیسے نوکری پیشہ شکست خوردہ صحافی اسے پاکستان کی تاریخ سے اب نہیں کھرچ سکتے ۔
کاش آپ جواب میں یہ سچ بول لیتے کہ آپ فیصل واڈا کو اپنے شو میں کیوں بلاتے ہو ، کاش ایسا ہو جاتا
Sharif recommends emergency rule in Khyber-Pakhtunkhwa (K-P) province. The fear of Imran Khan supporters is the reason but the regime says it is due to increased terrorism.
Friends, thank you for your kind messages of love, support and solidarity after @RichardGrenell's meltdown when he was called out for his inconsistent support for Imran Khan.
I never courted him or his ilk, but I felt betrayed on behalf of all those who did. Much love to all!❤️🥰
Imran Khan should indeed be released. But @RichardGrenell, you duped many Pakistani-Americans with your tweets last cycle to win votes for your boss. Now, with midterms looming, you're running the same playbook. Hopefully those who voted Republican last time will see through it.
WATCH: UK Prime Minister Andy Burnham told the Labour Party conference 'Brexit has done more harm than good,' and doubled down on that in an interview, saying he would be open to the UK rejoining the EU. Here's how that might work https://t.co/i0yXt5HDh4
کور کمانڈرز کانفرنس سے آج جو نئی دھمکی ملی ہے اس کا اصل مطلب یہ ہے کہ ہم ڈرے ہوئے ہیں ہمارے قریب آئے تو گولی مار دیں گے۔
بلکل ویسے ہی جیسے ایک ڈرا ہوا شخص دوسرے کو کہتا ہے میرا پاس مت آنا۔ میں گولی چلا دوں گا۔
پھر بتایا جاتا ہے کہ ہم ادارہ ہیں۔ ادارے ایسے دھمکیاں دیتے ہیں؟
عاصم منیر اور جنرلز کو تب تک تکلیف دینی ہے, جب تک یہ ٹھیک نہیں ہو جاتے ۔ جنرلز کی کوئی چیز نہیں لینی کسی نے,!!!🛑
آپ سب نے جنرلز کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتے رہنا ہے ۔ ان کو سبق سکھانا ہے ۔ جب تک یہ ٹھیک نہیں ہو جاتے ۔ یہ سدھر نہیں جاتے, اور قانون سے غداری نہیں چھوڑتے ۔
جب تک یہ قائدِاعظم کے احکامات کی نافرمانی کرتے رہیں گے ۔ ان کا بائیکاٹ جاری رکھنا ہے ۔🔥🚨
MID-TERM AND MUSLIM VOTES: With the Nov polls just a few weeks away, Muslim voters, specially Pakistani-Americans, who fund and have clout over their local Senators and Congressmen, should insist that they pledge support for human rights and civil liberties in Pakistan and try to stop the free fall under a pseudo military Martial Law that keeps democracy as a camouflage and controls every thing, from macro to micro management of the country and its politics, economy, security et al.
The military has failed and it is time for a change. Pakistani-American voters who helped President Trump in his 2024 elections must now press every candidate to issue statements of support for Pakistani democracy and specifically stop the persecution of Imran Khan and his hugely popular party. Nothing will succeed unless the big mass of the population work together with the army and the Generals stay within their constitutional limits.
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
This is quite a statement from The Times on Imran Khan..
“The conduct by Pakistan in this matter is indefensible. Mr Khan is clearly the subject of extreme political persecution, now threatening his life. The British government must protest in the strongest terms.”
It’s a genuinely heartbreaking story to read detailing some of the appalling conditions he is ‘living’ in.
When even The Times is putting it this bluntly this is impossible to ignore. Shout it louder for the people at the back!
https://t.co/kc7G88RPqK