"میڈیا پر آرہا تھا کہ اس سٹریٹ موومنٹ کے ایک ایک پروگرام پر چودہ کروڑ خرچ آرہا، میں نے گاڑی کا پٹرول تو صرف اٹھارہ ہزار کا ڈلوایا ، باقی یہ چھوٹے سے سپیکر کوئی لے آیا آئیندہ یہ بھی میں اپنے ساتھ لے کے آؤنگی باقی آپ کا کوئی خرچ ہوا؟ یہ پیسوں پہ آئے لوگ نہیں یہ اپنے جزبے سے اپنے ملک کی محبت میں نکلنے والے لوگ ہیں"۔@Aleema_KhanPK
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
"آپ نے اور ہم نے مل کر نکلنا ہے اور تب تک واپس نہیں آنا جب تک عمران خان رہا نہیں ہوجاتے۔ ہم نے عمران خان کو تنہا نہیں چھوڑنا ، یہ مجرم لوگ ہیں جنہوں نے عمران خان کو بے جرم جیل میں رکھا ہوا ہے"۔
علیمہ خان
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨🚨🚨
دن دہاڑے پنجاب میں تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طاہر کو شہید کر دیا گیا ہے
کہاں ہے حماد اظہر شیخ وقاص پرویز الہی....؟؟
کہاں ہے پنجاب میں تحریک انصاف کے 115 ایم پی اے..؟؟
#YahyaPart2
یحی نے کیا افراتفری پھیلائی تھی وہ اس نسل نے نہیں دیکھی۔ مگر پارٹ ٹو نے پورے پاکستان میں افراتفری مچا دی ہے، ہر طرف دکھ، غم اور ظلم و ستم کی داستانیں بکھری دی ہیں۔