Analyst : Current Affairs in Islamic Perspective.
Director (Nazim): Multimedia & Social Media, Markazi Anjuman Khuddam ul Quran
Teacher: Classical Arabic.
حلال اور حرام کی تمیز کا خاتمہ
قربِ قیامت کی علامت
کس طرح انجانے میں ہماری خوراک میں حرام کی آمیزش ہورہی ہے ۔۔۔!
انتہائی اہم پروگرام۔۔ ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔
https://t.co/CMGGT2yGdg
۔کاکروچ جنتا پارٹی کی انقلابی اٹھان
۔بلوچستان اور کے پی کے میں دھشتگردی کی نئی لہر پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے
۔پاکستان کی کامیاب ہوتی ہوئی ثالثی اور اسرائیل و بھارت کی پریشانی
https://t.co/fvbuQ3jScT
والدِ محترم رحمہ اللہ کی کتاب " ملفوظاتِ ڈاکٹراسرارحمد رحمہ اللہ " سے ایک خوبصورت اقتباس جوکہ آج کے دور کا عظیم فتنہ ۔۔۔ "سوشل میڈیا کے فنکاروں" کی شکل میں عام ہو چکا ہے ۔۔۔۔ جنکا کام ہے :
"اسلاف کی عزت کم کرنا، اسلاف کے بارے میں شک و شبہ اور تنقیص کو فروغ دینا۔ خود کو ایسا ثابت کرنا کہ امتِ مسلمہ کی تاریخ میں پہلی بار اصل حقیقت صرف مجھ ہی پر آشکار ہوئی ہے۔ اختلافی مسائل کو ہوا دیکر امت میں نفرت اور تفریق کو فروغ دینا۔ اور ان حرکات کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ ویوز اور سبسکرائبرز حاصل کرنا اور اپنی آمد بڑھانا۔
اللہ ایسے سوشل میڈیا فنکاروں (موٹیویشنل سپیکرز) کو ہدایت دے اور ان کے فتنے سے سب کو بچائے ۔ آمین
اسرائیل اور بھارت اپنی شکست اور ہزیمت کا بدلہ اتارنے کیلئے بلوچستان میں ایک بار پھر سرگرم نظر آتے ہیں۔
ریاستی ادارے اور عوام باہمی تعاون کے ساتھ ساتھ اللہ کی مدد کیلئے بھی دعائیں کریں۔ تمام دشمنوں کو ذھن میں رکھتے ہوئے اس دعا کو بکثرت پڑھیں۔
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ۔ آمین
ٹرمپ کا دورہ چین ناکام یا کچھ اور ؟
عباس عراقچی کا بھارت نواز بیان کیوں ؟
بھارتی آرمی چیف کا بیان اور بھارت کی فیصلہ کن جنگی تیاریاں
https://t.co/uOJoU05gaA
۔ پاکستان میں علماء کے قتل کا ذمہ دار کون ؟
۔ معرکہ حق کی کامیابی کا جشن،
۔بھارت میں انتہا پسندوں کی بڑھتی ہوئی طاقت،
۔ایران کی شرائط اور جنگ کے بادل
*گفت وشنید *
https://t.co/TeQt8x0yHC
ظالمانہ نظام اور غریب عوام
عوام غریب سے غریب تر اور مراعات یافتہ طبقہ امیر سے امیر تر !!
عوام کی غربت جاری رہے گی جب تک اس نظام کے خلاف آواز نہ اٹھائی جائے۔