یہ قومیت پر بات نہیں کرتے، یہ فیڈریشن پر بات نہیں کرتے۔ یہ امن پر بات نہیں کرتے۔ یہ مذاکرات پر بات نہیں کرتے۔ یہ خیبرپختونخوا پر بات نہیں کرتے، یہ جنوبی اضلاع کی طرف چلے گئے ہیں، جہاں دہشت گردی عروج پر ہے۔ اللہ انہیں اپنی امان میں رکھیں۔ یہ بہت سیفلی، وہاں بغیر کسی خوف کے مارچ
اطلاعِ اہم — سٹی ایکشن کمیٹی کوہاٹ
پولیس لائنز مسجد سانحے اور سوگ کے باعث اتوار کا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ہے۔
نئے اجلاس کی تاریخ، وقت اور جگہ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
آئندہ اجلاس کا ایجنڈا:
• گرلز ڈگری کالج پشاور روڈ کی منتقلی
• نئے صوبے کے قیام پر غور
منجانب:
آصف پراچہ
"میں نے کوہاٹ کے لیے اپنا فرض ادا کرتے ہوئے ٹول ٹیکس میں اضافے، گاڑیوں کے لوڈ ٹیکس، پانی، بجلی اور گیس جیسے بنیادی مسائل کے حل کے لیے آواز اٹھائی اور تقریر کی۔ ایک غیر سیاسی اور کوہاٹ کا غیرت مند بیٹا بن کر میں نے اپنے شہر کے حقوق کی بات کی ہے؛ میں نے آج بھی اپنا حق اور فرض ادا
دارالعلوم انجمن تعلیم القرآن، پراچہ ٹاؤن کوہاٹ خوبصورت اور پُروقار انداز میں اختتام پذیر ہوئی۔ 🌹
اس بابرکت نشست میں تاجر برادری کے مختلف نمائندگان، علمائے کرام، دینی و سماجی شخصیات اور دیگر معززین نے بھرپور شرکت کی۔ حضرت مولانا خلیل الرحمن صاحب کی خصوصی گفتگو
جیسا کہ آپ تمام احباب گرامی قدر جانتے ہیں کہ آج 12 ربیع اول 26 اگست بروز بدھ سہ پہر 4 بجے جامع مسجد کوتوالی میں عظیم الشان فقیدالمثال سیرت کانفرنس کا انعقاد سنی سپریم کونسل کوھاٹ کے زیر انتظام کیا گیا
شعبہ نشر و اشاعت
سنی سپریم کونسل کوھاٹ
کوہاٹ: تاجر برادری اور سنی سپریم کونسل نے 29 اگست بروز ہفتہ، کمپنی باغ کوہاٹ میں منعقدہ ختمِ نبوت کانفرنس میں بھرپور شرکت کا عزم ظاہر کیا۔ اجلاس میں بازار یونینز، تاجر رہنماؤں اور جمعیت علماء اسلام کے ذمہ داران نے شرکت کی۔