@JAAC__Official مقبول بٹ کے بھائی اور اس کے باقی فیملی کے لوگ اج بھی پاکستان میں بستے ہیں مقبول بٹ نے مہاجرین کی نشست پہ الیکشن بھی لڑا، تم لو�� مفاد پرست ہو اور برائے مہربانی مقبول بٹ کا نام استعمال مت کرو تم لوگ اس کی جوتی کے بھی برابر نہیں ہو۔
@SenatorMushtaq جو لوگ پاکستان کو گالیاں دیں فائرنگ کریں فوج کے لوگوں کی انتڑیاں باہر نکالیں ان سے اپ اظہار یکجہتی کریں اور اپ کو وہاں جانے دیا جائے اتنے بھی پھدو نہیں ہیں ، کشمیر میں جانا تو دور کی بات اپ کی تشریف پہ لتر بھی مارنے چاہیں
@SenatorMushtaq ایک تو اپنے نام کے ساتھ سے سینٹر ہٹائیں، دوسرا منافقت اپ کی تربیت میں شامل ہے ۔ اور فساد آپکی خواہش ہے جو انشاءاللہ کبھی پورا نہیں ہوگا
@ShabbirDar5 اگر اپ کی خود مختاری والی بات صحیح ہے تو پلیز کوئی ڈاکومنٹ شی��ر کریں۔ اور اگر انڈیا اور پاکستان کے لوگوں کو تیسرا اپشن مل جاتا تو کم از کم انڈیا کے تیس ٹکڑے ہو جاتے جیسے عربوں کے ہوئے۔
@ShabbirDar5 ڈار صاحب خود مختار ریاست کی بات کہیں بھی نہیں ہوئی۔ گیلانی صاحب اکثر کہتے تھے کہ جب انڈیا اور پاکستان وجود میں ایا تو دو اپشن دیے گئے پاکستان یا انڈیا۔ تیسرا اپشن تو تھا ہی نہیں۔ اسی لیے گیلانی صاحب پوری زندگی اپنے اپ کو پاکستان کا حصہ بتاتے رہے۔