Asif Karim – Manager Agri & SME – Askari Bank Limited, Airport Road Branch Gilgit
Asif Karim is serving as Manager Agri & SME at Askari Bank Limited, Airport Road Branch Gilgit. With expertise in agricultural and SME banking, he plays an important role in supporting businesses.
President Asif Ali Zardari met Prince Rahim al-Hussaini Aga Khan V in Lisbon to offer condolences at the passing of Prince Karim al-Hussaini Aga Khan IV. He paid homage to the services of the late Aga Khan IV in uplifting of the underprivileged. While remembering his wisdom, compassion and love for humanity he expressed confidence that Aga Khan V would carry on the glorious traditions of his father.
@PresOfPakistan@TheIsmaili
شیعہ امامی اسماعیلی مسلمان برادری کے 49th روحانی پیشوا ہز ہائنس شاہ کریم الحسینی کی دنیا سے پردہ نشینی پر سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا خصوصی تعزیتی پیغام!
"شیعہ امامی اسماعیلی مسلمان برادری کے 49th روحانی پیشوا ہز ہائنس شاہ کریم الحسینی کی دنیا سے پردہ نشینی کی خبر نے مجھے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے.
آج نہ صرف اسماعیلی مسلمان برادری نے اپنے 49th امام کو کھویا ہے بلکہ پوری مسلم دنیا اور عالم انسانیت ایک عظیم سماجی، مزہبی اور انسانی ترقی اور امن کے علمبردار لیڈر سے محروم ہوئی ہے.
انتہائی رنج و الم کے اس موقع پر میں ہز ہائنس شاہ کریم الحسینی کے خاندان اور دنیا بھر بالخصوص گلگت بلتستان و پاکستان میں مقیم شیعہ امامی اسماعیلی مسلمان بہن بھائیوں کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں.
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ گہرے دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان اور ہمارے تمام اسماعیلی مسلمان بہن بھائیوں کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
خدمت انسانی اور امن و ترقی کے علمبردار ہز ہائنس شاہ کریم الحسینی کا عظیم کردار ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے.
ترقی پزیر دنیا بالخصوص گلگت بلتستان و پاکستان کی تعمیر و ترقی اور دکھی انسانیت کی خدمت کے حوالے سے ہز ہائنس شاہ کریم الحسینی کے کردار کو ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا.
آپ، اسماعیلی مسلمان برداری کی صورت ایک منظم، پرامن و ترقی پسند جماعت اور صحت، تعلیم و کاروبار کے حوالے سے انسانی ترقی کے جدید اداروں کے ساتھ بلاتفریق احساس، خدمت انسانی، میرٹ، شفافیت، اخوت و بھائی چارگی اور سخاوت کی عظیم روایات عالم انسانیت کو دے کر جارہے ہیں. جو رہتی دنیا تک یاد رکھے جائیں گے "
خالد خورشید
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
During this historic time in the history of our Jamat, listen to this Persian Qasida, which beautifully eulogises and praises our first Imam, Hazrat Ali.
With profound sadness, the Jamat is informed that our beloved 49th hereditary Imam, Mawlana Shah Karim Al-Hussaini, passed peacefully to Almighty Allah’s grace on 4 February 2025 in Lisbon, Portugal, surrounded by his family. Visit https://t.co/v5hpIQ7HI1 for more information.
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
عمران خان کی طرف سے جنرل فیض کو فرمائش کی جاتی تھی فلاں کو گرفتار کر لیا جائے پھر جنرل فیض ہمیں گرفتار کرا دیتے تھے مجھے گرفتار کر کے جیل لایاگیا تو سخت سردی تھی مجھے گرم پانی نہیں دیا جاتا تھا اور بتایا گیا کہ وزیراعظم صاحب نے یہاں کیمرے لگوا رکھے ہیں اس لئے گرم پانی نہیں ملے گا
@asifsud کیا ہوا آصف صاحب۔۔۔۔ سنا کی آپ کے پاس ٹائم دیکھنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔۔۔ سوچا کہ گھڑی دے دوں آپ کو ۔۔۔پر کسی ۔ے کہا کی وہ لوگ سنبھال نہیں سکتے ۔۔🤣🤣🤣⌚⌚⌚⌚👀👀
میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےحکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف ہماری جنگ کو دلیری سےسماجی میڈیاکےتمام پلیٹ فارمز تک توسیع دی۔🇵🇰کی خودمختاری وجمہوریت کی ہماری اس تحریک کوآگےبڑھاتےرہئے۔آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!
#MarchAgainstImportedGovt