إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمً
بیشک اللہ اور اسکے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی اُن پر درود اور خوب سلام بھیجا کرو
گزشتہ رات طارق فضل چوہدری صاحب نے حامد میر صاحب کے پروگرام میں غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے دعوی کیا کہ چارٹر آف ڈیمانڈ کے 36 مطالبات پر عمل در آمد ہو چکا ہے۔میری ذاتی تحقیق اور ایکشن کمیٹی کے لوگوں سے بات چیت کے مطابق حقیقت یہ ہے کہ اب تک صرف 3 چھوٹے مطالبات پر مکمل عمل درآمد ہوا تقریبا 5 مطالبات ہر جزوی پیش رفت ہوئی ہے جبکہ باقی بشمول بنیادی اور بڑے مطالبات ویسے کے ویسے ہیں۔
@HamidMirPAK قابل احترام میر صاحب 38 مطالبات سامنے رکھیں۔ ایک طرف ایکشن کمیٹی کے کسی ممبر کو بٹھائیں دوسری طرف محترم ڈاکٹر صاحب کو۔ اگر 36 مطالبات والی انکی بات درست نکلی تو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اپنے موقف سے دستبردار ہو جائے گی۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مظفرآباد کے مہنگے ترین پی سی ہوٹل میں وفاقی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کے دوران یہ کہہ کر کھانا کھانے سے انکار کر دیا کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے کھانا نہیں کھا سکتے کیوں کہ ہماری جنگ ہی اس کے خلاف ہے۔
سہیل آفریدی صاحب کی آج مظفرآباد آزاد کشمیر میں تقریر ایک ہارے ہوئے، تھکے ہوئے مجاہد کی تقریر لگ رہی تھی، مایوسی پھیلانے والا باڈی لینگویج تھا۔
آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تقاریر سنیں پتہ چلے کہ لوگ کیا بولتے ہیں اور کیا سنتے ہیں۔
@ImranRiazKhan@AhmadFarhadReal
Stop this discrimination telenor. We demand to shut down telenor's operation in Azad Kashmir. PM AJK should take action against them.
@telenorpakistan#bycotTelenor@PMofAJK
Telenor is discrimiIf Telenor says its offers don’t apply to Azad Kashmir,that’s clear discrimination.Why operate there then?
People of AJK deserve equal treatment.If not,there should be serious calls to boycott Telenor and discontinue its services in the region
@telenorpakistan
Telenor is discrimiIf Telenor says its offers don’t apply to Azad Kashmir,that’s clear discrimination.Why operate there then?
People of AJK deserve equal treatment.If not,there should be serious calls to boycott Telenor and discontinue its services in the region
@telenorpakistan
@AhsanUlHaqRajp3 او بھائی اقرار صاحب بڑے ہو کر جواد احمد چننا چاہتے ہیں۔ تنقید ہوتی ہے، اختلاف ہوتا ہے مگر ایک شخص جو پچھلے 1000 دنوں سے جیل میں ہے اور وہ جواب بھی نہیں دے سکتا اس کے بعد بھی اتنی کم ظرفی نہیں ہونی چاہیے۔ باقی پی ٹی آئی کے دانشور ہیں اور خود کو بڑا آزاد اور میرٹ پر بتاتے ہیں۔ 😜
Today’s military strikes on Iran — carried out by the United States and Israel — mark a catastrophic escalation in an illegal war of aggression. Bombing cities. Killing civilians. Opening a new theater of war. Americans do not want this. They do not want another war in pursuit of regime change. They want relief from the affordability crisis. They want peace.
I am focused on making sure that every New Yorker is safe. I have been in contact with our Police Commissioner and emergency management officials. We are taking proactive steps, including increasing coordination across agencies and enhancing patrols of sensitive locations out of an abundance of caution.
Additionally, I want to speak directly to Iranian New Yorkers: you are part of the fabric of this city — you are our neighbors, small business owners, students, artists, workers, and community leaders. You will be safe here.
@PTAofficialpk انٹرنیٹ بنڈل اور کال بنڈلز 50٪ بھی استعمال نہیں ہوتے۔ اتنے برے حالات ہیں نیٹ ورک کے۔ پی ٹی اے اس پر کوئی ایکشن نہیں لیتا۔ عوام لٹ رہی ہے۔ برائے مہربانی اس پر فوکس کریں۔