آج ان شاءاللہ، جے یو آئی کے وابستگان کی پروموشن لسٹ بنائی جائے گی۔
اپنا ہینڈلر اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے جائیں۔
سب ہینڈلرز کو ایک پوسٹ میں شئیر کیا جائے گا، تب سب احباب فالو اور فالو بیک دیجئے گا۔
آئیں قائدین جمعیتہ کے بیانیےکو ٹویٹر پرمزیدمستحکم کرنےکےلیےایک دوسرےکےدست وبازوبنیں
@waheedoffl عثمانی کی جمعیتہ زندہ ہے
مفتی کی جمیعتہ زندہ ہے
ہزاروی کی جمعیتہ زندہ ہے
درخواستی کی جمعیتہ زندہ ہے
مولانا فضل الرحمٰن کی صورت میں جمعیتہ زندہ ہے
#MuftiMehmoodLegacy
راولپنڈی: "سیلاب میں پھنسے عوام کو ریل��ف دینے پر انصارالاسلام اور مذہبی جماعتوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں"
قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا ختمِ نبوت کانفرنس سے خطاب
#JUIDigitalMediaCellPunjab #juipakistan 🇵🇰